دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

ملك الملوك ابوالعلاء مجبیہ

معزدین اﷲ یشکر داعیا [1]۔

شاہوں کے شاہ ابوالعلاء اس کا مجیب ہے جو دین الٰہی کے غلبہ کے لئے شکر کے ساتھ دعا کرتاہے۔۱۲م

۱۱ایك کے آخر میں ہے: ؎

شاھان شہ ملك الملوك ابوالعلاء

نظم الجواب لمن تعفی بالٰہ [2]۔

شہنشاہ ملك الملوك ابوالعلاء نے یہ جواب اس شخص کے لئے مرتب کیا جو اﷲ عزوجل کی پناہ کا طالب ہے۔۱۲م

یون ہی ۱۲ تا ۱۵ کتاب البیوع میں ان کے چار۴ فتوے نقل فرمائے ہر ایك کی ابتداء انھییں لفظوں سے کی:

قال القاضی الامام ملك الملوك [3]۔

قاضی،امام،ملك الملوك نے کہا۔(ت)

۱۶غرض کتاب مستطاب ان کے فتاوئے صواب اور ان کے ان گرامی الفاظ سے مشحون ہے۔

علامہ خیر الدین رملی استاد صاحب درمختار رحمہما اﷲ تعالٰی نے فتاوٰی خیریہ کتاب الاجارہ میں نوازل سے نقل فرمایا:

قال سئل ملك الملوك ابوالعلاء فیمن اٰجر دار موقوفۃ مائۃ سنۃ [4] الخ۔

شاہوں کے شاہ ابوالعلاء سے اس شخص کے بارے م یں استفتاء کیا گیا جس نے ایك قف کی ہوئی زمین کو سال بھر کےلئے اجرت میں دیا تو کیا حکم ہے۔۱۲ م۔

۱۷اسی کی کتاب القضا باب خلل المحاضرہ والسجلات میں دربارہ ساعی فرمایا:

فحول المتاخرین افتوا بجواز قتلہ حتی قال ملك الملوك الناصحی رحمہ اﷲ تعالٰی [5]۔

متاخرین میں معتمد ومستند علماء نے فتوٰی دیا ہے کہ ایسے شخص کو قتل کرنا جائز ہےحتی کہ شاہوں کے شاہ ناصحی رحمۃ اﷲ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۱۲م۔

 


 

 



[1] جواہرالفتاوٰی کتاب الوقف،قلمی ص۳۰۹ ورق ۱۵۵

[2] جواہر الفتاوٰی کتاب الوقف ص۳۱۰ ورق ۱۵۵

[3] جواہر الفتاوٰی کتاب البیوع الباب السادس قلمی نسخۃ ص ۲۵۹ ورق ۱۳۰

[4] فتاوٰی خیریہ کتا ب الاجارۃ دارالمعرفۃ بیروت ۲ /۱۲۱

[5] فتاوٰی خیریہ کتاب ادب القاضی باب خلل المحاضر والسجلات دارالمعرفۃ بیروت ۲ /۲۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن