دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

اسی کی ۳  کتاب القضاء میں ایك اور مسئلہ اس جناب سے بایں عنوان نقل فرمایا:

قال القاضی الامام ملك الملوك ابوالعلاء الناصحی [1]۔

قاضی امام شاہوں کے شاہ ابو العلاء ناصحی نے کہا ۱۲م۔

پھر ۴تیسرے مسئلے میں فرمایا:

قال القاضی الامام ملك الملوك ھذا لما عرض علیہ محضر [2]۔

قاضی امام،شاہوں کے شاہ نے یہ کہا،جب ان کے پاس دستاویز پیش کیا گیا۔۱۲ م

۵اس میں ان کا منظوم فتوٰی نقل کیا جس کےآخر میں فرمایا: ؎

شاھان شہ ملك الملوك ابوالعُلاء

نظم الجواب،منظما ومفصلا۔

شاہوں کے شاہ ابوالعلاء نے اس جواب کو نظم اور ترتیب اور تفصیل سے بیان کیا ہے۔۱۲م

۶پھر فرمایا:قال ملك الملوك [3] (شاہوں کے شاہ نے فرمایا۔ت)اور ان کا چوتھا فتوٰی نقل کیا جس کے ۷آخر میں فرمایا:  ؎

شاھان شہ ملك الملوك ابوالعلا

نظم الجواب لکل من ھو قد عرف

شہنشاہ وقت ابوالعلاء نے اس جواب کو ہر جانکار شخص کے لئے مرتب کیا۔۱۲ م

۸پھر ان کا پانچواں فتوٰی نقل فرمایا جس کے دستخط یوں فرمائے ہیں: ؎

شاھان شہ ملك الملوك ابوالعلاء

نظم الجواب مبینا لمنارہٖ [4]

شاہوں کے شاہ ابوالعلاء نے جواب کو یوں مرتب فرمایا کہ اس کے ہر پہلو کو واشگاف کردیا۔۱۲م

۹پھر ان کا چھٹا فتوٰی نقل کیا جس کے دستخط ہیں:؎

شاھان شہ ملك الموك ابوالعلاء

ھادی امیر المومنین لقد نظم [5]۔

شاہوں کے شاہ ملك الملوك ابوالعلاء مسلمانوں کے امیر ورہبر نے اس جواب کو مرتب کیا۔۱۲م

۱۰یونہی کتاب الوقف میں ان کے متعد د فتاوے نقل فرمائے ازاں جملہ ایك کلام کا ختم یہ ہے:  ؎


 

 



[1] جواھر الفتاوٰی کتاب القضاء ص۳۵۳ ورق ۱۷۷

[2] جواھر الفتاوٰی کتاب القضاء ص۳۵۳ ورق ۱۷۷

[3] جواھر الفتاوٰی کتاب القضاء ص۳۵۳ ورق ۱۷۷

[4] جواھر الفتاوٰی کتاب القضاء ص۳۵۳ ورق ۱۷۷

[5] جواھر الفتاوٰی کتاب القضاء ص۳۵۴ ورق ۱۷۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن