30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
موقوفہ زمین سوسال کے لئے اجارہ پردینا شرعًاجائزنہیں۔ |
۳۴۳ |
لفظ شہنشاہ کے منع وجواز کے بارے میں تحقیق مصنف علیہ الرحمہ۔ |
۳۴۷ |
|
امام ناصحی علیہ الرحمہ خود اپنے دستخط ملک الملوک کے ساتھ کیاکرتے تھے اور بعد کے علماء بھی آپ کو اسی لقب کے ساتھ ملقب کیاکرتے تھے۔ |
۳۴۳ |
لفظ شہنشاہ اور ملک الملوک کو اگر استغراقِ حقیقی پرمحمول کریں تو یہ قطعًا مختص بحضرت عزت عزّجلالہ ہے اور اس معنی کے ارادے سے اس کو غیراﷲ کے لئے استعمال کرنا کفرہے۔ |
۳۴۷ |
|
امرمذکورہ بالا پرمتعددحوالہ جات |
۳۴۴ |
رب تعالٰی پرکسی اور کی سلطنت مانناہرکفر سے بدترکفرہے۔ |
۳۴۷ |
|
متعددعلماء کرام کے کلام واشعار جن میں لفظ شہنشاہ اور اس کے مترادفات کو استعمال فرمایاگیاہے۔ |
۳۴۴ |
کوئی مسلمان استغراق حقیقی کے ارادے سے لفظ شہنشاہ غیرخدا کے لئے استعمال نہیں کرسکتا،نہ زنہار کلام مسلم میں یہ لفظ سن کر کسی کا اس طرف ذہن جاسکتاہے بلکہ قطعًا عہد یا استغراق عرض مراد ہوتاہے۔ |
۳۴۷ |
|
حضرت مولانا جلال الدین رومی علیہ الرحمہ کاکلام |
۳۴۴ |
قائل کامسلمان ہونا قرینہ قاطعہ ہوتاہے کہ اس کے کلام میں لفظ شہنشاہ وغیرہ سے مراد استغراق حقیقی نہیں بلکہ عہد یا استغراق عرفی ہے۔ |
۳۴۷ |
|
کلام شیخ سعدی علیہ الرحمہ |
۳۴۵ |
"انبت الربیع البقل"اگرموحد کہے تو مجاز پر محمول ہوگا کیونکہ اس کا موحد ہونا اس پرقرینہ ہے۔ |
۳۴۷ |
|
کلام امیرخسروعلیہ الرحمہ |
۳۴۶ |
کسی شخص موحد نے قسم کھائی کہ"لایدخل ھذہ الدارالاان یحکم علیہ الدھر"پھر اس گھر میں داخل ہواتو حانث نہ ہوگا اور یہ کلام مجاز پرمحمول ہوگا کیونکہ حالف کاموحد ہونا قرینہ ہے۔ |
۳۴۷ |
|
کلام خواجہ شمس الدین حافظ علیہ الرحمہ |
۳۴۶ |
لفظ"شہنشاہ"میں محض احتمال استغراق حقیقی موجب منع نہیں ہوسکتا ورنہ ہزاروں الفاظ کہ تمام عالم میں دائروسائر ہیں ممنوع ہوجائیں گے۔ |
۳۴۷ |
|
کلام مولانا نظامی علیہ الرحمہ |
۳۴۶ |
لفظ شہنشاہ کی وضع وترکیب جیسے متعدد الفاظ کی فہرست۔ |
۳۴۸ |
|
قاضی شیخ شہاب الدین کاتفسیر بحرمواج میں فرمان |
۳۴۶ |
بعض علماء،ائمہ اور بزرگان دین کے القاب جلیلہ۔ |
۳۴۸ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع