دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

انہی کے ملفوظات میں ہے:

التفات غوث الثقلین بحال متوسلان طریقہ علیہ ایشاں بسیار معلوم باشد باہیچ کس از اہل ایں طریقہ ملاقات نشدہ کہ توجہ مبارك آں حضرت بحالش مبذول نیست [1]۔

غوث الثقلین کی توجہ اپنے سلسلے سے وابستہ حضرات کی طرف بہت معلوم ہوئی ہے آپ کے سلسلے کے کسی ایسے شخص سے ملاقات نہ ہوئی جو آپ کی توجہ سے محروم ہیں۔(ت)

قاضی ثناء اﷲ صاحب پانی پتی سیف المسلول میں لکھتے ہیں:

فیوض وبرکات کارخانہ ولایت اول بریك شخص نازل می شود وازاں تقسیم شدہ بہریك از اولیائے عصر می رسدو بہ ہیچ کس از اولیاء اﷲ بے توسط اوفیضے نمی رسد ایں منصب عالی تاوقت ظہور سید الشرفاء حضرت غوث الثقلین محی الدین عبدالقادر الجیلانی بروح حسن عسکری علیہ السلام متعلق بودہ چوں حضرت غوث الثقلین پیدا شد،ایں منصب مبارك بوئے متعلق شدہ تاظہور محمد مہدی ایں منصب بروح مبارك حضرت غوث الثقلین متعلق باشد ولہذا آں حضرت قدمی ہذہ علی رقبۃ کل ولی اﷲ فرمودہ،و قول حضرت غوث الثقلین اخی وخلیلی کان موسٰی بن عمر ان نیزبراں دلالت دارد [2]۔

کارخانہ ولایت کے فیوض پہلے ایك شخص پر نازل ہوئے۔پھر اس سے منقسم ہوکر ہر زمانے کے اولیاء کو ملے اور کسی ولی کو ان کے توسط کے بغیر فیض نہ ملا،حضرت غوث الثقلین محی الدین عبدالقادر جیلانی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے ظہور سے قبل یہ منصب عالی حسن عسکری علیہ السلام کی روح سے متعلق تھا،جب غوث الثقلین پیدا ہوئے تو یہ منصب آپ سے متعلق ہوا اور محمد مہدی کے ظہور تك یہ منصب حضرت غوث الثقلین کی روح سے متعلق رہے گا،اس لئے آپ نے فرمایا میرا یہ قدم ہر ولی اﷲ کی گردن پر ہے۔پھر غوث پاك کا یہ قول"میرے بھائی اوردوست موسٰی بن عمرا ن تھے"بھی اس پر دلالت کرتاہے(ت)

یہ سب ایك طرف،خود امام الطائفہ میاں اسمعیل دہلوی صراط مستقیم میں اپنے پیرکا حال لکھتے ہیں:

"روح مقدس جناب حضرت غوث الثقلین و

حضرت غوث الثقلین اور حضرت خواجہ بہاؤ الدین

 


 

 



[1] کلمات طیبات ملفوظات مرزا مظہر جانجاناں مطبع مجتبائی دہلی ص۸۳

[2] السیف المسلول لقاضی ثناء اﷲ پانی پتی(مترجم اردو) فاروقی کتب خانہ ملتان ص۵۲۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن