دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

والدار قطنی والبیہقی والضیاء والخلیل عن عائذ بن عمر المزنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ سلم۔

(اسے رؤیائی،دارقطنی،بہیقی،ضیاء اور خلیل نے عائذ بن عمرو المزنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے انھوں نے نبی اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کیا۔ت)

نہ کہ بلاوجہ منہ زوری سے صاف ظاہر،واضح،معلوم،معروف معنی کا انکار کرکے اپنی طرف سے ایك ملعون،مردود،مصنوع مطرود احتمال گھڑیں اور اپنے لئے علم غیب اور اطلاع حال کا دعوٰی کرکے زبردستی وہی ناپاك مرادمسلمانوں کے سر باندھیں، قیامت تونہ آئے گی،حساب تو نہ ہوگا،ان بہتانوں،طوفانوں پر بار گاہ قہار سے مطالبہ جواب تو نہ ہوگا،ہاں ہاں جواب تیار کر رکھو اس سخت وقت کے لئے جب مسلمانوں کی طرف سے جھگڑتا آئے گا،لا الہ الا اﷲ ہاں اب جانا چاہتے ہیں ستمگر لوگ کہ کس پلٹے پر پلٹاکھاتے ہیں،یوں اعتبار نہ آئے تو اپنے کذب کا امتحان کرلو،اہل استعانت سے پوچھو تو کہ تم انبیاء واولیاء علیہم افضل الصلٰوۃ والسلام والثناء کو عیاذا باﷲ خدا یا خدا کا ہمسر یا قادر بالذات یا معین مستقل جانتے ہو یا اﷲ عزوجل کے مقبول بندے اس کی سرکار میں عزت ووجاہت والے اس کے حکم سے اس کی نعمتیں بانٹنے والے مانتے ہو،دیکھو تو تمھیں کیا جواب ملتاہے۔
اما م علامہ خاتمۃ المجتہدین تقی الملۃ والدین فقیہ محدث ناصر السنۃ ابوالحسن علی بن عبدالکافی سبکی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کتاب مستطاب شفاء السقام میں استمداد واستعانت کو بہت احادیث صریحہ سے ثابت کرکے ارشاد فرماتے ہیں:

لیس المراد نسبۃ النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم الی الخلق والاستقلال بالافعال ھذا لا یقصدہ مسلم فصرف الکلام الیہ ومنعہ من باب التلبیس فی الدین و التشویش علی عوام الموحدین [1]۔

صدقت یا سیدی جزاك اﷲ عن الاسلام و

یعنی نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے مددمانگنے کا یہ مطلب نہیں کہ حضور انور کو خالق اور فاعل مستقل ٹھہراتے ہوں یہ تو اس معنی پر کلام کو ڈھال کر استعانت سے منع کرنا دین میں مغالطہ دینا اور عوام مسلمانوں کو پریشانی میں ڈالنا ہے

اے میرے آقا ! آپ نے سچ فرمایا اﷲ تعالٰی

 


 

 



[1] شفاء السقام فی زیارۃ خیر الانام الباب الثامن فی التوسل الخ نوریہ رضویہ فیصل آباد ص۱۷۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن