30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
وفی لفظ(دوسرے الفاظ میں):
|
اطلبوا الخیر والحوائج من حسان الوجوہ [1]۔ |
نیکی اور حاجتیں خوبصورتوں سے مانگو۔ |
وفی لفظ(بالفاظ دیگر):
|
اذا ابتغیتم المعروف فاطلبوہ عند حسان الوجوہ [2]۔ |
جب نیکی چاہو تو خوبرویوں کے پاس طلب کرو، |
وفی لفظ(دوسرے لفظو ں میں):
|
اذا طلبتم الحاجات فاطلبوھا عند حسان الوجوہ [3]۔ |
جب حاجتیں طلب کرو خوش چہروں کے پاس طلب کرو۔ |
وفی لفظ بزیادۃ(اضافہ کے ساتھ دیگر الفاظ میں):
|
فان قضٰی حاجتك قضاھا بوجہ طلق و ان ردك ردك بوجہ طلق،اخرجہ الامام البخاری فی التاریخ [4] وابو بکر بن ابی الدنیا فی قضاء [5]الحوائج وابویعلی فی مسندہ [6] والطبرانی فی الکبیر والعقیلی[7] وابن عدی[8] |
خوش جمال آدمی اگر تیری حاجت روا کرے گا تو بکشادہ روئی اور تجھے پھیرے گا تو بکشادہ پیشانی۔(اسے امام بخاری نے تاریخ میں،ابوبکر بن ابی الدنیا نے قضاء الحوائج میں ابویعلٰی نے اپنی مسند میں طبرانی نے کبیر میں۔عقیلی نے عدی نے |
[1] المعجم الکبیر عن ابن عباس حدیث ۱۱۱۱۰ المکتبۃ الفیصلیۃ بیروت ۱۱ /۸۱
[2] الکامل لابن عدی ترجمہ یعلی بن ابی الاشدق الخ دارالفکر بیروت ۷ /۲۷۴۲،کنز العمال حدیث ۱۶۷۹۴ مؤسسۃ الرسالۃ بیروت ۶/ ۵۱۶
[3] اتحاف السادۃ کتاب الصبر والشکر بیاں حقیقۃ النعمۃ الخ دارالفکر بیروت ۹ /۹۱
[4] التاریخ الکبیر حدیث ۴۶۸ دارالباز مکۃ المکرمۃ ۱ /۱۵۷
[5] موسوعہ رسائل ابن ابی الدنیا قضاء الحوائج حدیث ۵۴ موسسۃ الکتب الثقافیۃ بیروت ۲ /۵۱
[6] مسند ابی یعلی عن عائشہ رضی اﷲ عنہا حدیث ۴۷۴۰ موسسۃ علوم القرآن بیروت ۴ /۳۸۶)
[7] الضعفاء الکبیر حدیث ۵۹۹ دارالکتب العلمیہ بیروت ۲ /۱۲۱
[8] الکامل لابن عدی ترجمہ حکم بن عبداﷲ بن سعد دارالفکر بیروت ۲ /۶۲۲
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع