دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

(۵)الدیلمی فی مسند الفردوس عن عبداﷲ بن عمرو رضی اﷲ تعالٰی عنہما عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم استعینوا علی الرزق بالصدقۃ [1]۔

(۶)ابن عدی فی الکامل عن انس بن مالك رضی اﷲ تعالٰی عنہ عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم استعینوا علی النساء بالعری فان احدھن اذاکثرت ثیابہا واحسنت زینتہا اعجبہا الخروج [2]۔

(۷)الطبرانی فی الکبیر والعقیلی و ابن عدی وابو نعیم فی الحلیۃ والبیہقی فی الشعب عن معاذ بن جبل [3]۔

(۸)والخطیب عن ابن عباس [4]۔

(۹)والخلعی فی فوائدہ عن امیر المؤمنین علی ن المرتضی [5]۔

(۱۰)والخرائطی فی اعتلال القلوب عن امیر المومنین عمر الفاروق رضی اﷲ تعالٰی عنہم عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم

دیلمی نے مسند فردوس میں عبداﷲ بن عمرو رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے انھوں نے نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کیا کہ رزق پر صدقہ سے استعانت کرو۔(ت)

ابن عدی نے کامل میں حضرت انس بن مالك رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے انھوں نے حضور اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کیا کہ عورتوں کے خلاف استعانت حاصل کرو تنگی لباس سے،کیونکہ جب وہ ان کے جوڑے زیادہ ہوں گے اور ان کی زینت اچھی بنے گی وہ باہر نکلنا پسند کریں گی۔(ت)

طبرانی نے کبیر میں اور عقیلی اور ابن عدی اور ابو نعیم نے حلیہ میں اور بیہقی نے شعب میں معاذ بن جبل سے روایت کیا۔ (ت)

خطیب نے ابن عباس سے روایت کیا(ت)

خلعی نے اپنی فوائد میں امیر المؤمین حضرت علی المرتضی کرم اﷲ وجہہ سے روایت کیا۔ت(ت)

خرائطی نے اعتلال میں امیر المومنین عمر فاروق رضی اﷲ تعالٰی عنہم سے انھوں نے نبی اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ
وسلم سے روایت کیا کہ حاجت روائیوں میں

 


 

 



[1] کنز العمال بحوالہ فر عن عبداﷲ بن عمرو حدیث ۱۵۹۶۱ موسسۃ الرسالۃ بیروت ۶ /۳۴۳

[2] کنز العمال بحوالہ عد عن انس حدیث ۴۴۹۵۲ موسسۃ الرسالۃ بیروت ۱۶ /۳۷۲

[3] حلیۃ الاولیاء ترجمہ خالد بن معدان دارالکتب العلمیہ بیروت ۵ /۲۱۵

[4] تاریخ بغداد ترجمہ حسین بن عبیداﷲ ۴۱۲۴ دارالکتب العلمیہ بیروت ۸ /۵۷

[5] الجامع الصغیر حدیث ۹۸۵ دارالکتب العلمیہ بیروت ۱ /۶۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن