30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اعلان الکفر وکانہ اعان الیہ [1] اھ فاذا کان ھذا فی کانہ فکیف فی انہ۔ |
کہ اس میں کفر کااعلان ہے گویا وہ اس کے پاس امداد کے لئے گیا ہے اھ،جب گویا میں یہ حکم ہے تو پھر اصل اور تحقیق میں کیاحکم ہوگا۔(ت) |
فتاوٰی امام ظہیر الدین واشباہ والنظائر وتنویر الابصارو درمختار میں ہے:
|
لوسلم علی الذمی تبجیلا یکفر لان تبجیل الکافر کفر اوقال لمجوسی یااستاذ تبجیلا کفر[2]۔واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
اگر کوئی ذمی کافر کو تعظیم کے طورپر سلام دے تو کافر ہوجائے گا اس لئے کہ کافر کی تعظیم کفر ہے۔اگر کسی نے آتش پرست کو بطور تعظیم"اے کافر"کہا تو کافر ہوگیا۔واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت) |
مسئلہ ۱۵۲:واقع دربارہ عالیہ بھر چونڈی شریف اسٹیشن ڈھرکی ضلع سکھر(سند)مسئولہ عاکف فقیر عبداﷲ قادری ۲۸ ذی القعدہ ۱۳۳۸ھ
بسم اﷲ الرحمن الرحیم،نحمدہ ونصلی علی رسول الکریم۔
|
بخدمت تاج الفقہاء سراج العلماء المدققین حامی السنۃ والدین غیاث الاسلام والمسلمین مجدد مائۃ حاضر جناب سید احمد رضا خاں صاحب قادری بعد الوف تسلیمات مع التکریمات بصد آداب واضح برائے عالی بادکہ مسئلہ ہجرت معروفہ معلومہ کہ درہندوسندھ کہ بتمام جوش وخروش علماء وقت بفرضیت اوقائل شدہ اند واعظ دینیہ وزاہد وجاہد بعام وخاص بمجالس مخصوصہ بشدت وحدت تمام دریں بارہ گشتہ اند بحدیکہ از اکثر علماء وقت مقال بدین منوال رفتہ کہ |
بخدمت فقہا کے تاج،باریك بین علمائے کرام کے چراغ، سنت اور دین کے مددگار،اسلام اورمسلمانوں کے فریاد رس اس موجودہ صدی کے مجدد،جناب سید احمد رضا خاں صاحب قادری،ہزاروں ہزاروں سلام عزت واحترام کے ساتھ، سیکڑں قسم کے آداب بجالاتے ہوئے حضور کی رائے عالی پر ظاہر ہو کہ مسئلہ ہجرت جو مشہور ومعروف ہے کہ ہند اور سند میں پورے جوش وخروش سے وقت علماء اس کی فرضیت کے قائل ہوگئے ہیں پس دینی وعظ کرنے والے گوشہ نشین زاہد اور جہاد کرنیوالے عام اور خاص خصوصی مجالس میں انتہائی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع