30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دوسری حدیث میں ہے:
|
من کثرسواد قوم فہو منہم [1]۔ |
جس شخص نے کسی جماعت کو بڑھایا(اور پھیلایا)تو وہ اسی میں شمار ہوگا۔(ت) |
تیسری حدیث میں ہے:
|
من سود مع قوم فہو معہم [2] اھ فاذا کان ھذا فی مجرد التسوید فکیف مع المشارکۃ المذکورۃ التایید ۔ |
جو کوئی کسی قوم کے ساتھ ہوکر انھیں بڑھائے(اور ان کی کثرت میں اضافہ کرے)تو وہ ان ہی کے ساتھ ہوگا اھ پھر جب طلب کثرت کا یہ حکم ہے تو پھر ان کے ساتھ شراکت مذکورہ کہ جس میں ان کی تائید وتصدیق ہے اس کا کتنا سخت حکم ہوگا۔(ت) |
چوتھی حدیث میں ہے:
|
اذا مدح الفاسق غضب الرب واھتز لذٰلك العرش [3]اھ فاذا کان ھذا فی الفاسق فماظنك بالکافر المارق۔ |
جب کسی نافرمان کی تعریف کی جائے تو اﷲ تعالٰی غضب ناك ہوجاتاہے اور اس وجہ سے اس کا عرش کانپ جاتاہے اھ جب فاسق کا یہ حکم ہے توپھر کافر سرکش کے بارے میں تمھارا کیا خیال ہے۔(ت) |
شفاء شریف امام قاضی عیاض واعلام امام ابن حجر مکی میں ہے:
|
وکذا(یکفر)من فعل فعلا اجمع المسلمون علی انہ لا یصدر الا من کافر وان کان صاحبہ مصرحا بالا سلام مع فعلہ [4]۔ |
اور اسی طرح وہ شخص کافرہوجائے جس نے کوئی ایسا کام کیا کہ مسلمانوں کا جس پر اتفاق ہے کہ ایسا کام بغیر کسی کافر کے نہیں ہوسکتا اگر چہ وہ کام کرنے والا اپنا کام کرنے کے باوجود اسلام کا اظہا ر کرے۔(ت) |
جامع الفصولین ومنح الروض الازھرمیں ہے:
|
من خرج الی السدۃ کفر اذفیہ |
جو کوئی کفار کی مجلس میکں جائے تو کافر ہوگیا اس لئے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع