دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

قال اﷲ تعالٰی " ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمْ فَمِنۡکُمْ کَافِرٌ وَّ مِنۡکُمْ مُّؤْمِنٌ ؕ"[1]۔

اﷲ تعالٰی نے ارشاد فرمایا:اﷲ وہی ہے جس نے تمھیں پیدا فرمایا پھر کچھ تمھارے اند ر کافر ہیں اور کچھ تمھارے اندر مومن ہیں۔(ت)

سوال حکم کے وقت حکم کو چھپانا اگر یوں ہے کہ اسے یقینا کافر جانتاہے او راسے کافر کہنا معیوب نہیں جانتا مگر اپنی مصلحت کے سبب بچتاہے تو صرف گنہگار ہے جبکہ وہ مصلحت صحیحہ تاحد ضرورت شرعیہ نہ ہو،اور اگر واقعی کافر کوکافر کہنا معیوب وخلاف تہذیب جانتاہے تو قرآن عظیم کو عیب لگاتاہے اور قرآن عظیم کو عیب لگانا کفر ہے اور اسے کافر جانتاہی نہیں تو خود اس کے کافر ہونے میں کیا کلام ہےکہ اس نے کفر کو کفر نہ جانا تو ضرور کفر کو اسلام جانا لعدم الواسطہ کیونکہ کفر اوراسلام کے درمیان کوئی واسطہ نہیں)تواسلام کو کفر جانا

لان ماکان کفرا فضدہ الاسلام فاذا جعلہ اسلاما فقد جعل ضدہ کفرا لان الاسلام لایضادہ الا الکفر و العیاذ باﷲ تعالٰی۔

اس لئے کہ جو کچھ کفر ہو تو اس اس کی ضد اسلا م ہے۔پھر جب کفر کو اسالم ٹھہرایا تو پھر اس کی ضد کفر ہوگی(یعنی اسلام کفر اور کفر اسلام ہوجائے گا)کیونکہ اسلام کے مخالف صرف کفر ہے اور اﷲ تعالٰی کی پناہ(ت)

(۵)تقویۃ الایمان وصراط مستقیم ویکروزی کا مصنف اسمعیل دہلوی ہے اس پر صد ہا وجہ سے لزوم کفر ہے۔دیکھو"سبحن السبوح" و"کوکبہ شہابیہ"ومتن و"شرح الاستمداد"اور تحذیر الناس نانوتوی وبراہین قاطعہ گنگوہی وخفض الایمان تھانوی میں قطعی یقینی اﷲ ورسول کو گالیاں ہیں اور ان کے مصنفین مرتدین ان کی نسبت علمائے کرام حرمین شریفین نے بالاتفاق تحریر فرمایاہے:

من شك فی کفرہ وعذاب فقد کفر [2]۔

جو ان کے کفروعذاب میں شك ہی کرے وہ بھی کافر ہے۔

دیکھو کتاب"مستطاب حسام الحرمین"،واﷲ تعالٰی اعلم۔


 

 



[1] القرآن الکریم ۶۴ /۲

[2] حسام الحرمین علی منح الکفر والمین مقدمۃ الکتاب مکتبہ نبویہ لاہور ص۱۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن