30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مگر اس کے یہ معنی نہیں کہ کافر کو کافرنہ جانے یہ خود کفر ہے۔
|
من شك فی عذابہ وکفرہ فقد کفر [1]۔ |
جس نے ان کے عذاب اور کفرمیں شك کیا تو وہ بلاشبہ کافر ہوگیا۔(ت) |
اسی طرح جب کسی کافر کی نسبت پوچھا جائے کہ وہ کیسا ہے اس وقت اس کا حکم واقعی بتانا واجب ہے،حدیث میں ہے:
|
اترعون من ذکر الفاجر متی یعرفہ الناس اذکر و الفاجر بما فیہ یحذرہ الناس [2]۔ |
کیا تم بدکارکا ذکر کرنے سے گھبراتے اور خوف رکھتے ہو تو پھر لوگ اسے کب پہنچائیں گے لہذ وہ بدکار کا ان برائیوں سے ذکر کرو جو اس میں موجود ہیں تاکہ لوگ اس سے بچیں اور ہوشیار رہیں۔(ت) |
یہ کافر کہنابطور دشنام نہیں ہوتا بلکہ حکم شرعی کا بیان،شرع مطہر میں کافر ہر غیر مسلم کا نام ہے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع