دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

حرمت مصاہرت طاری ہونے سے متارکہ لازم ہے کیونکہ نکاح قائم ہے۔

۲۴۵

جومدارس ہرطرح خالص اسلامی ہوں ان کا جاری رکھنا موجب اجرعظیم ہے۔

۲۴۹

زن مفضاۃ یعنی جس کے سبیلین ایک ہوجائیں اس کے نکاح میں اصلًا خلل نہیں اور حرمت ابدی دائم ہے۔

۲۴۵

گورنمنٹ کی طرف سے مدارس اسلامیہ کو دی جانے والی امداد کو قبول کرناجائزاور اس کا قطع کرنا حماقت ہے۔

۲۴۹

بُت اور تعزیہ نیز ان دونوں کے چڑھاوے میں فرق ہے۔

۲۴۶

مناع للخیر پروعید شدیدہے۔

۲۵۰

سبیل اور کھانا چائے بسکٹ وغیرہ جو رافضیوں کے مجمع کے لئے کئے جائیں ناجائزوگناہ ہیں ان میں چندہ دینا گناہ اور اس میں شامل ہونے والوں کا حشر بھی انہی کے ساتھ ہوگا۔سبیل لگانا جائزہے۔

۲۴۶

نالائق مدرس مقررکرناصحیح نہیں۔

۲۵۰

دیوبندی گمراہ بے دین ہیں۔

۲۴۷

بادشاہ اگرغیرمستحق کو کچھ دے تو دگنا ظلم کیا ایک غیرمستحق کو دینے کا اور دوسرا مستحق کو نہ دینے کا۔

۲۵۰

تعزیہ ناجائز ہے اور گھوڑ ا نکالنابھی صحیح نہیں۔

۲۴۷

قول مشرک کو حکم شرع ماننا سراسرخلاف اسلام ہے۔

۲۵۰

اکابر کی نقل بنانی بے ادبی ہے۔

۲۴۷

مشرکوں کو خیرخواہ سمجھنا حماقت وجہالت ہے قرآن مجید سے دلیل۔

۲۵۰

گاندھی کے جلوس میں استقبال کے لئے جانا مسلمانوں کو کیساہے۔

۲۴۷

تین سوالات پرمشتمل استفتاء۔

۲۵۱

کافر کو تعظیمًا سلام کہنے والا کافر ہوجاتاہے۔

۲۴۷

رابطہ شیخ جائزومستحسن وسنت اکابرہے۔

۲۵۲

ہنود کے میلوں میں بطور تماشائی جانے والا گنہگار ہے کافرنہیں۔

۲۴۸

مسلمان پربلاوجہ شرعی حکم تکفیرخودقائل کے لئے مستلزم کفرہے۔

۲۵۲

ایک جلسہ میں شرکت سے متعلق سوال وجواب۔

۲۴۸

تعزیرشرعی حاکم اسلام کی رائے پر ہے عام لوگوں کے ہاتھ میں نہیں سوائے اس کے کہ مقاطہ کریں۔

۲۵۲

تین سوالوں پر مشتمل استفتاء۔

۲۴۸

بے علم مفتی اگرکچھ جاہلوں کامقتدا ہو تو وہ حدیث مبارک "ضلّوا و اضلّوا"کامصداق ہے۔

۲۵۲

ہرشخص سے جتنا تعلق حدود شرع سے باہر نہیں اپنے تنوع احوال پرجائزیامستحسن یا فرض ہے اور جو حدودشرع سے باہر ہو باختلاف احوال مکروہ،ممنوع یاحرام ہے۔

۲۴۹

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن