دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

قال اﷲ تعالٰی " وَلٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ"[1] وقال صلی اﷲ علیہ وسلم انا خاتم النبیین لانبی بعدی [2]۔

اﷲ تعالٰی نے ارشاد فرمایا:لیکن محمد کریم اﷲ تعالٰی کے رسول ہیں اور سب بنیوں سے آخر ہیں،حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام نے ارشاد فرمایا:میں تمام انبیاء کرام سے آخر میں آیا لہذا میرے بعد کوئی نبی نہیں۔(ت)

لیکن قادیانی تو ایسا مرتد ہے جس کی نسبت تمام علمائے کرام حرمین شریفین نے بالاتفاق تحریر فرمایا ہے کہ:

من شك فی کفرہ فقد کفر [3]۔

جس نے سا کے کفر میں شك کیا وہ بھی کافر ہوگیا۔(ت)

اسے معاذاﷲ مسیح موعود یا مہدی یا مجدد یا ایك ادنٰی درج کا مسلمان جاننا درکنار جو اس کے اقوال ملعونہ پر مطلع ہو کر اس کے کافر ہونے میں ادنٰی شك کرے وہ خود کافر مرتد ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

(۲)قادیانی عقیدے والے یا قادیانی کو کافر مرتد نہ ماننے والے مرد خواہ عورت کانکاح اصلا قطعا ہر گز زنہار کسی مسلم کافر یا مرتد اس کے ہم عقیدہ یا مخالفت العقیدہ غرض تمام جہان میں انسان حیوان جن شیطان کسی سے نہیں ہوسکتا جس سے ہوگا زنائے خالص ہوگا،فتاوٰی عالمگیریہ میں ہے:

لایجوز للمرتد ان یتزوج مرتدۃ ولا مسلمۃ ولاکافرۃ اصلیۃ وکذٰلك لایجوز نکاح المرتدۃ مع احد کذا فی المبسوط [4]۔

کسی مرتد مرد کے لئے جائز نہیں کو وہ کسی مرتد عورت سے یا کسی اصلی کافر عورت سے نکاح کرے،اسی طرح کسی مرتد عورت کو بھی جائز نہیں کہ وہ کسی شخص سے نکاح کرے، مبسوط میں یونہی ہے۔(ت)

اسی میں درباہ تصرفات مرتد ہے:

منہا ماھو باطل بالاتفاق نحوالنکاح لایجوز لہ ان یتزوجل امرأۃ مسلمۃ ولا مرتدۃ ولاذمیۃ ولاحرۃ

مرتد آدمی کے بعض تصرفات بالاتفاق باطل ہیں جیسے نکاح کرنا،لہذا مرتد شخص کے لئے جائز نہیں کہ وہ کسی مسلمان عورت یا اپنے جیسی کسی مرتد عورت یا ذمی

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۳۳ /۴۰

[2] اللآلی المصنوعۃ کتاب المناقب دارالکتب العلمیہ بیروت ۱/ ۲۴۳،الموضوعات لابن جوزی کتاب الفضائل باب ذکر انہ لانبی بعدہ دارالفکر بیروت ۱ /۲۸۰

[3] درمختار کتاب الجہاد باب المرتد مطبع مجتبائی دہلی ۱/ ۳۵۶

[4] فتاوٰی ہندیۃ کتاب النکاح الباب لثالث القسم السابع نورانی کتب خانہ پشاور ۱ /۲۸۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن