30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قاعدہ مذکورہ مطلقًا لحاظ ضرورت بتاتاہے۔ |
۲۰۳ |
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ہرایک کیلئے اس کی نیت۔ |
۲۰۴ |
|
اصل سوم۔ |
۲۰۳ |
قاعدہ مذکورہ کی مؤید آیت کریمہ۔ |
۲۰۴ |
|
دوبلاؤں کا مبتلا ان میں سے ہلکی کو اختیار کرے۔ |
۲۰۳ |
مواقع واماکن رخص کا بیان اور قواعد مذکورہ سبعہ کے موارد کی وضاحت۔ |
۲۰۴ |
|
اصل مذکور کا ماخذآیت کریمہ ہے۔ |
۲۰۳ |
مراتب پانچ ہیں:۱ضرورت،۲حاجت،۳منفعت،۴زینت،۵فضول |
۲۰۵ |
|
قاعدہ مذکورہ دونوں اطلاق نہیں کرتا بلکہ موازنہ چاہتاہے۔ |
۲۰۳ |
پانچ چیزیں ہیں جن کے حفظ کو اقامت شرائع الٰہیہ ہے:دین، عقل،نسب،نفس اور مال۔ |
۲۰۵ |
|
اصل چہارم۔ |
۲۰۳ |
مراتب خمسہ مذکورہ کی تعریفیں او رمثالیں۔ |
۲۰۵ |
|
ضرر مدفوع ہے۔ |
۲۰۳ |
ضرورت کا استثناء بدیہی ہے۔ |
۲۰۶ |
|
اصل مذکور کی مؤید آیت کریمہ وحدیث اقدس۔ |
۲۰۳ |
متعدد مثالیں کہ اپنی ضرورت توضرورت ہے دوسرے مسلم کی ضرورت کا بھی لحاظ فرمایا گیاہے۔ |
۲۰۶ |
|
اصل پنجم۔ |
۲۰۳ |
ڈوبتے کو بچاسکتا ہے تونمازتوڑ کر بچانا لازم ہے اگرچہ نماز قضاہوجائے۔ |
۲۰۶ |
|
مشقت آسانی لاتی ہے۔ |
۲۰۳ |
بچے کے ضائع ہونے کا خدشہ ہوتو قابلہ نماز مؤخرکردے۔ |
۲۰۶ |
|
قاعدہ مذکورہ کی مؤید آیت کریمہ۔ |
۲۰۴ |
اندھے کو کنویں میں گرنے سے بچانے کیلئے نماز کوتوڑدینالازم ہے۔ |
۲۰۶ |
|
مشقت ودشواری کا دائرہ ضرورت ومجبوری سے وسیع ترہے۔ |
۲۰۴ |
جن کا نفقہ اس پر لازم ہے ان کا بندوبست کئے بغیر حج کو نہ جائے۔ |
۲۰۷ |
|
اصل ششم۔ |
۲۰۴ |
زینت وفضول کیلئے کوئی ممنوع شرعی رخصت نہیں ہوسکتا۔ |
۲۰۸ |
|
جس کا لینا حرام اس کا دینا بھی حرام۔ |
۲۰۴ |
حقنہ بضرورت مرض جائزاور منفعت ظاہرہ مثلًا قوت جماع کیلئے ناجائزہے۔ |
۲۰۸ |
|
اصل مذکور کی مؤید آیت کریمہ۔ |
۲۰۴ |
حلال کام میں تیس روپے ماہانہ پاتاہے اور نصرانی ناقوس بجانے پر ڈیڑھ سو ماہانہ دیں گے اس منفعت کیلئے یہ نوکری جائزنہیں۔ |
۲۰۹ |
|
اصل ہفتم۔ |
۲۰۴ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع