30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بذلك المرض ویظہرون الصنعۃ فیہ و النصح وقد یتعافی المریض فینسب ذٰلك الی حذق الطبیب و معرفتہ لیقع علیہ المعاش کثیرا بسبب ماوقع لہ من الثناء علی نصحہ فی صنعۃ لکنہ یدس فی اثناء وصفہ حاجۃ لایفطن لما فیہا من الضرر غالبا وتکون تلك الحاجۃ مما تنفع ذٰلك المریض وینتعش منہ فی الحال،لکنہ یبقی المریض بعدھا مدۃ فی صحۃ و عافیۃ ثم یعود علیہ بالضرر فی اٰخر الحال وقد یدس حاجۃ اخری کما تقدم لکنہ ان جامع انتکس ومات وکذالك یفعل فی حاجۃ اٰخری یصح المریض بعد استعمالہا لکنہ اذا دخل الحمام انتکس ومات وقد یدس حاجۃ اخری فاذا استعملہا المریض صح واقام من مرضہ لکن لہا مدۃ فاذا انقضت تلك المدۃ عادت بالضرر علیہ،وتختلف المدۃ فی ذٰلک،فمنہا ما یکون مدتہا سنۃ اواقل اواکثر الی غیر ذٰلك من غشہم و ھو کثیر ثم یتعلل عدواﷲ بان ھذا مرض اٰخر دخل علیہ فلیس لہ فیہ حیلۃ فلوسلم منہ لعاش وصح ویظھر التأسف والحزن علی ما اصاب المریض ثم یصف بعد ذٰلك اشیاء تنفع لمرضہ لکنہا لاتفید بعد ان فات الامر فیہ فینصح حیث لاینفع نصحہ فمن یری ذٰلك منہ یعتقد انہ من الناصحین وھو من اکبر الغاشین وقد قیل: ؎ |
اور اسی کے ضمن میں ایسی دوا دیتے ہیں کہ فی الحال مریض کو نفع دے اور آئندہ ضرر لائے یا ایسی دوا کہ اس وقت مرض کھودے مگر جب مریض جماع کرے مرض لوٹ آئے اور مرجائے یا ایسی کہ سردست تندرست کردےمگر جب حمام کرے مرض پلٹے اور موت ہو یا ایسی کہ اسی وقت مریض کھڑا ہوجائے اور ایك مدت سال بھر یا کم وبیشك کے بعد وہ اپنا رنگ لائے اور ان کے سوا ان کے فریبوں کے اور بہت طریقے ہیں،پھر جب مرض پلٹا تو اﷲ کا دشمن یوں بہانے بناتا ہے کہ یہ جدید مرض ہے اس میں میرا کیا اختیار ہے اور مریض کی حالت پر افسوس کرتاہے پھر صحیح نافع نسخے بتاتا ہے مگر جب بات ہاتھ سے نکل گئی کیا فائدہ،تو اس وقت خیر خواہی دکھاتاہے جب اس سے نفع نہیں،دیکھنے والے اسے خیرخواہ سمجھتے ہیں حالانکہ وہ سخت تربد خواہ ہے ؎ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع