دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

" لَا یُکَلِّفُ اللہُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَہَاؕ "[1] میں ہے یعنی مقدور ربھر پرہیزگاری کرو اﷲ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں رکھتا،یہ مطلقًا لحاظ ضرورت فرماتاہے۔

سوم: من ابتلی بلیتین اختارا ھو نہما [2]دوبلاؤں کا مبتلا ان میں ہلکی کو اختیار کرے۔

اقول:(میں کہتاہوں۔ت)یہ کریمہ " اِلَّا مَنْ اُکْرِہَ وَ قَلْبُہٗ مُطْمَئِنٌّۢ بِالۡاِیۡمٰنِ" [3](مگر وہ شخص کہ جس پر زبردستی کی جائے جبکہ اس کا دل ایمان سے مطمئن ہو۔ت)سے ماخوذ ہے یہ قاعدہ دونوں اطلاق نہیں کرتا بلکہ موازنہ چاہتاہے۔

چہارم: الضرر یزال [4](نقصان کو دو رکیا جاتاہے۔ت)ضرر مدفوع ہے۔قال عزوجل " " مَا جَعَلَ عَلَیۡکُمْ فِی الدِّیۡنِ مِنْ حَرَجٍ ؕ [5] (اﷲ تعالٰی نے ارشاد فرمایا)تم پر دین میں کوئی تنگی نہ رکھی،رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

لاضرر ولا ضرار،رواہ ابن ماجۃ [6]عن عبادۃ واحمد عن ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہم بسند حسن۔

نہ ضرر لو نہ ضرر دو،(ابن ماجہ نے اس کو حضرت عبادہ سے روایت کیا اور امام احمد نے عبداﷲ ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے سند حسن کے ساتھ روایت کیا ہے۔(ت)

ارتکاب ممنوع بھی ضرر ہے تویہ اصل اول سے موافق ہے اورانسانی ضرورت بھی ضرر ہے تو اصل دوم کے مطابق ہے۔

پنجم: المشقۃ تجلب التیسیر [7]مشقت آسانی لاتی ہے۔اور اسی کے معنی میں ہے ما ضاق


 

 



[1] القرآن الکریم ۶۴/ ۱۶

[2] کشف الخفاء حدیث ۲۳۹۸ دارالکتب العلمیہ بیروت ۲ /۲۰۷،الاشباہ والنظائر الفن الاول القاعدۃ الخامسۃ ادارۃ القرآن کراچی ۱ /۱۲۳

[3] القرآن الکریم ۱۶ /۱۰۶

[4] الاشباہ والنظائر الفن الاول القاعدۃ الخامسہ ادارۃ القرآن کراچی ۱ /۱۱۸

[5] القرآن الکریم ۲۲ /۷۸

[6] سنن ابن ماجہ کتاب الاحکام باب من بنی فی حقہ مایضر بجارہ الخ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۱۷۰،مسند امام احمد بن حنبل عن ابن عباس رضی اللہ عنہما المکتب الاسلامی بیروت ۱ /۱۰۵

[7] الاشباہ والنظائر الفن الاول القاعدۃ الرابعۃ ادارۃ القرآن کراچی ۱ /۱۸۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن