30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جلی النص فی اماکن الرخص ۱۳۳۷ھ
(مقامات رخصت کے بیان میں واضح نص)
مسئلہ ۶۷: بعض اوقات بعض ممنوعات میں رخصت ملتی ہے ان کی اجمالی تفصیل کیا ہے؟
|
بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم،الحمد ﷲ الذی بعث نبینا صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بشریعۃ سمحۃ سہلۃ غراء بیضاء لیلہا کنہارھا وافضل الصلوٰۃ واکمل السلام علی من احل لنا الطیبات وحرم علینا الخبائث ووضع عنا ما کان علی الامم الخالیۃ من الاصرو الاغلال واو زارھا وعلی الہ وصحبہ واولیائہ وحزبہ الذین جعلہم |
اﷲ تعالٰی کے مقدس نام سے شروع کرتاہوں جو بے حد رحم کرنے والا مہربان ہے ہر قسم کی تعریف اس اﷲ تعالٰی کے لئے ہے کہ جس نے ہمارے نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو ایسی شریعت دے کر بھیجا جو کشادہ،نرم،آسان اور بے حد روشن ہے جس کی رات دن کی طرح ہے۔اور عمدہ درود اور سب سے زیادہ کامل سلام ان پر نازل ہو کہ جنھوں نے ہمارے لئے پاك اور ستھری چیزیں حلال فرمادیں،اور گندی چیزی ہم پر حرام کردیں،اور جو بوجھ طوق اور گناہ گزشتہ امتوں کے ذمے تھے وہ ہم سے اتار دیئے،اور ان کی اولاد،صحابہ،دوست اور ان کے گروہ پر بھی(درود و |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع