دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

یستحب ان یدوعو من بلغۃ الدعوۃ مبالغۃ فی الانذار ولایجب ذٰلك [1]۔

جس شخص کو دعوت اسلام پہنچ گئی ہو تو اسے ڈراوے میں مبالغہ کرتے ہوئے دوبارہ اسلام کی دعوت دینا مستحب ہے لیکن واجب نہیں۔(ت)

اب یہ صرف منفعت کے درجہ میں آگیا اس کے لئے اجازت نہ چاہئے،ہا ں اگر معلوم ہو کہ وہاں ہنوز دعوت اسلام پہنچی ہی نہیں تو تبلیغ واجب ہے یہ صورت دوم کی مثل ہو کہ اجازت میں رہے گا،ظاہر ہے کہ صورت سوال و ہ نئی تازی حال کی صورت ہے کہ کتب میں ہونا درکنار اس سے پہلے کبھی سننے ہی میں نہیں آئی،فقیر نے جو کچھ ذکر کیا تفقہا ہے اور مولٰی تعالٰی سے امید صواب و ثواب ہے،

فان اصبت فمن ربی ولہ الحمد وان اخطأنت فمنی و من الشیطان واﷲ ورسولہ عنہ برئیان جل وعلا و صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم،واﷲ تعالٰی اعلم۔

اگر میں مصیب ہوا(مراد یہ کہ میں نے ٹھیك کہا)تو پھر یہ میرے پرورگار کی طرف سے ہے اور اگر میں خطا کارہوا تو پھر یہ میرا قصور اور شیطان کا وسوسہ ہے لہذا اﷲ تعالٰی اور اس کا محبوب رسول دونوں اس سے بری الذمہ ہیں،اﷲ تعالٰی بڑی شان والا اور بلند مرتبہ ہے۔رسول گرامی پر اﷲ تعالٰی کی رحمت اور سلام ہو،اور اﷲ سب سے زیادہ علم رکھتاہے۔(ت)

______________________


 

 



[1] الہدایہ کتا ب السیر باب کیفیۃالقتال المکتبۃ العربیہ کراچی ۲ /۵۴۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن