30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وفیہم من ہو ارضی اﷲ منہ فقد خان اﷲ ورسولہ والمؤمنین،رواہ الحاکم[1] وصححہ وابن عدی والعقیلی والطبرانی عن ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما۔ |
میں اس سے زیادہ اﷲ کو پسندیدہ شخص موجودہے اس نے اﷲ و رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اور مسلمانوں سب کی خیانت کی،(ابن حاکم نے اس کو روایت کرکے صحیح قرار دیا، ابن عدی،عقیلی،طبرانی اور خطیب بغدادی نے حضرت ابن عباس سے اس کو روایت کیا(اﷲ تعالٰی باپ،بیٹے دونوں سے راضی ہو)۔ت) |
فتاوی ظہیریہ امام ظہیر الدین واشباہ والنظائر محقق زین وتنویر الابصار شیخ الاسلام غزی و درمختارمیں ہے:
|
لوسلم علی الذمی تبجیلا یکفر لان تبجیل الکافر کفر ولوقال لمجوسی یااستاد تبجیلا کفر [2]۔ |
اگر کسی مسلمان نے کسی ذمی کافر کو بطور عزت و توقیرسلام کیا تو وہ کافر ہوجائے گا،کیونکہ کافر کی عزت افزائی کفرہے،اور اگر کسی نے آتش پرست کو تعظیم کے طور پر"اے استاد"کہا تو وہ کافر ہوگیا۔ت) |
فصول عمادی وعقد الفرائد ودرمختار وجامع الفصولین ونورالعین ومحیط وعالمگیریہ وغیرہا میں ہے:
|
مایکون کفرااتفاقا یبطل العمل والنکاح واولادہ اولاد زنا ومافیہ خلاف یؤمر بالاستغفار والتوبۃ و تجدید النکاح [3]،واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
جو چیز بالاتفاق کفرہے وہ عمل اور نکاح کو باطل کردیتاہے اس کی اولاد،اولاد زنا ہوگی اور جس چیز کے کفر ہونے میں اختلاف ہے تو ارتکاب کرنے والے کو توبہ استغفار اور تجدیدنکاح کاحکم ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع