30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
والسخری فی الابانۃ عن ابن عمرو ھو وابن عدی عن ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہم والبیہقی فی شعب الایمان عن ابراہیم بن میسرۃ التابعی المکی الثقۃ مرسلا [1]۔ |
اور السخری نے الابانۃ میں عبداﷲ ابن عمر کے حوالے سے اور اس نے ابن عدی نے عبداﷲ ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہم سے اس کو روایت کیا،نیز امام بیہقی نے شعب الایمان میں اور ابراہیم بن میسرہ جوکہ تابعی مکی اور قابل اعتماد ہیں نے بصورت ارسال اس کو روایت کیا۔ت) |
دوحدیثوں میں ہے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
اذا عملت سیئۃ فاحدث عندہا توبۃ السر بالسر و العلانیۃ بالعلانیۃ رواہ الامام احمد فی کتاب الزہد [2]والطبرانی فی الکبیر والبیھقی فی الشعب عن معاذ بن جبل رضی اﷲ تعالٰی عنہ بسند حسن جید واحمد ایضا فیہ عن عطاء بن یسار مرسلا۔ |
جب تو کوئی گناہ کرے تو فورا توبہ کر،پوشیدہ کی پوشیدہ اور علانیہ کی علانیہ،(امام احمد نے کتاب الزہد اور طبرانی نے معجم کبیر میں اور بہیقی نے شعب الایمان میں معاذ بن جبل رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے اچھی اور عمدہ سند کے ساتھ روایت کیا،نیز امام احمد نے اسی میں عطا بن یسار سے بطور مرسل روایت فرمائی۔ت) |
حدیث میں ہے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
من استعمل رجلا من عصابۃ |
جس نے کسی گروہ پر ایسے کو افسر بنایا کہ اس گروہ |
[1] کنزالعمال بحوالہ طب عن عبداﷲ بن بشیر حدیث ۱۱۰۲ موسسۃ الرسالہ بیروت ۱/ ۲۱۹،الکامل فی ضعفاء الرجال لابن عدی ترجمہ الحسن بن یحیی ابوعبدالملك الخشئی دارالفکربیروت ۲/ ۷۳۶،شعب الایمان دارالدیان للتراث بیروت ص۳۵،حلیۃ الاولیاء وشرح خالد بن معدان ۳۱۸ دارالکتب العربی بیروت ۵/ ۲۱۸،تہدیب تاریخ دمشق الکبیر ترجمہ حسن بن یحیٰی داراحیاء التراث العربی بیروت۴/ ۲۸۳
[2] کتاب الزہد لامام احمد بن حنبل دارالدیان للتراث القاہرہ ص۳۵،المعجم الکبیر عن معاذ بن جبل حدیث ۳۳۱ المکتبہ الفیصلیۃ بیروت ۲۰/ ۱۵۹
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع