30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
زنا کب سود اور جوئے سے بدتراور کب ان سے کمترگناہ ہے۔ |
۱۵۵ |
کافروں کی شیطانی خرافات کو اچھاجاننا آفت اشد ہے اس صورت میں تجدیداسلام اور تجدید نکاح کا حکم کیاجائے گا۔ |
۱۵۹ |
|
سودخور،جواری اور زانی کے ساتھ کھانا نہیں کھاناچاہیے۔ |
۱۵۵ |
میلہ کفار میں تجارت کیلئے جانا بھی ممنوع ہے۔ |
۱۵۹ |
|
چارسوالات پر مشتمل استفتاء۔ |
۱۵۵ |
معبدکفار میں جاناگناہ ہے۔ |
۱۵۹ |
|
کاہنوں اور جوتشیوں سے ہاتھ دکھاکر تقدیر کا بھلا یا برادریافت کرناکیساہے۔ |
۱۵۵ |
کفار کو دعوتِ ہدایت واسلام دینے کے لئے ان کے میلے میں عالم دین کو جانا مطلقًا جائزہے۔ |
۱۶۱ |
|
نوجوان بیوہ عورتوں کے نکاح ثانی پر طعن کرنا کیساہے۔ |
۱۵۵ |
حرام اور کفر اور سودکھانے میں کون سا گناہ صغیرہ اور کون سا کبیرہ ہے۔ |
۱۶۱ |
|
بیاہ شادیوں پر طوائف اور بھانڈ نچانے کا حکم شرعی کیاہے۔ |
۱۵۵ |
کفرہرکبیرہ سے بدترکبیرہ ہے۔ |
۱۶۱ |
|
جوئے کا انگہہ لگانے والے حنفی المذہب اور اہلسنت وجماعت رہتے ہیں یانہیں۔ |
۱۵۵ |
سودگناہ کبیرہ ہے۔ |
۱۶۱ |
|
اطاعت والدین جائز باتوں میں فرض ہے اور ناجائز بات کا حکم دیں تو اطاعت ناجائزہے۔ |
۱۵۷ |
بدعت سیئہ اور گناہ کبیرہ میں نسبت۔ |
۱۶۲ |
|
ماں باپ مرتکب کبائر بھی ہوں تب بھی اولاد پر ان کی اطاعت لازم ہے جب تک مرتد نہ ہوں۔ |
۱۵۷ |
فسق اعتقاد فسق عمل سے بدترہے۔ |
۱۶۲ |
|
مرتد کیلئے مسلمان پر کوئی حق نہیں۔ |
۱۵۷ |
غیبت زنا سے بدترہے۔ |
۱۶۲ |
|
بڑے بھائی کو حق تعظیم حاصل ہے مگر وہ ماں باپ کا ہمسرنہیں ہوسکتا۔ |
۱۵۷ |
فتنہ قتل سے سخت ترہے۔ |
۱۶۲ |
|
بلاوجہ شرعی ایذارسانی حلال نہیں۔ |
۱۵۷ |
کون سا جھوٹ صغیرہ ہے۔ |
۱۶۳ |
|
اہل ہنود کامیلہ دیکھنے کے لئے جانا مطلقًا ناجائزہے بلکہ بعض صورتوں میں کفرلازم آتاہے۔ |
۱۵۷ |
صغیرہ بعد ازاصرار کبیرہ ہوجاتاہے۔ |
۱۶۳ |
|
کفریات کو تماشا بناناضلال بعید ہے۔ |
۱۵۸ |
غیبت وکذب کب زنا سے بدترہوتے ہیں۔ |
۱۶۳ |
|
منکرات کا تماشا بناناجائزنہیں۔ |
۱۵۸ |
سجدہ تحیت اگربت،چاند یاسورج وغیرہ کو کیاجائے تو اس پر حکم کفرہے۔ |
۱۶۳ |
|
شعبدہ بازبھان متی بازی گر کے افعال حرام ہیں۔ |
۱۵۹ |
کفراگرچہ عقد قلبی ہے مگراقوال زبان اور بعض افعال اس پر دلیل ہوتے ہیں۔ |
۱۶۳ |
|
حرام کو تماشا بناناحرام۔ |
۱۵۹ |
معبودان باطل کی تصویر کو سجدہ کرنا کفرہے۔ |
۱۶۳ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع