دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

خیالات بدمذہبی کے اظہار پر امیرالمومنین فاروق اعظم نے ایک شخص کو سخت سزادی اور اس سے قطع تعلق کا حکم دیا تاوقتیکہ وہ ٹھیک ہوگیا۔

۱۴۶

جویہ عقیدہ رکھے کہ حضرت مرتضٰی رضی اﷲ عنہ کے برابر کوئی صحابی نہیں وہ اہلسنّت سے خارج ہے۔

۱۵۲

فاسق کی گواہی تائب ہوکر بھی قبول نہیں جب تک کچھ مدت گزرنہ جائے۔

۱۴۹

تفضیلیہ فرقہ رافضیوں کا چھوٹابھائی ہے۔

۱۵۲

بعد از توبہ کیسے کاذب کی گواہی مقبول اور کیسے کی نامقبول ہے۔

۱۴۹

ماں کے رافضی ہونے سے سنّی بیٹے پر کچھ الزام نہیں۔

۱۵۲

غوث اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو صحابہ کرام سے افضل کہنا گمراہی ہے اور بعطائے الٰہی ان کو مالک نفع وضرر کہنے میں حرج نہیں۔

۱۵۰

بھنگی کے گھر کھانے پر فاتحہ وایصال ثواب کرنے والے اور کھانے والے کاکیاحکم ہے۔

۱۵۳

کسی کو مالک نفع وضرر کہنا کب جائزاور کب کفرہے۔

۱۵۰

کافر کی کوئی نیازوعمل مقبول نہیں۔

۱۵۳

مجلس میلاد مبارک اور گیارہویں شریف میں دوحیثیتیں ہیں ایک خصوص فعل اور دوسری مقصدومنشا۔بحیثیت اول یہ جزء ایمان نہیں جبکہ بحیثیت ثانی داخل ایمان ہے۔

۱۵۰

کفار کے کھانے پر فاتحہ دلانے والے اور ثواب کا اعتقاد رکھنے والے پر توبہ فرض ہے بلکہ اس کو تجدید اسلام وتجدید نکاح چاہیے وگرنہ مسلمان اس سے قطع تعلق کریں۔

۱۵۳

مسئلہ پر قرآن وحدیث سے دلیل۔

۱۵۱

شادی کے موقع پر تاشہ بجانے کے بارے میں استفتاء۔

۱۵۴

چارسوالات پر مشتمل ایک استفتاء۔

۱۵۱

کیسی دف شادی کے موقع پر بجانے کی اجازت ہے۔

۱۵۴

کلمہ حمد سے استہزاء کرنے والا تجدید اسلام وتجدید نکاح کرے۔

۱۵۱

مروج ڈھول تاشے بجاناجائزنہیں۔

۱۵۴

رافضیوں سے میل جول حرام،اس کامرتکب فاسق،مسلمان اس سے مقاطعہ کریں۔

۱۵۲

ناجائزبات سے اگرکوئی کافریابدمذہب منع کرے تو اس کو جائزنہیں کہاجاسکتا۔

۱۵۴

سود خور سے محبت بلامجبوری منع ہے۔

۱۵۲

سنی مسلمانوں کو دین پر کیسا اعتقاد چاہیے۔

۱۵۴

سود کھانے والے،کھلانے والے اور لکھنے والے اور اس پر گواہی دینے والے پر اﷲ تعالٰی کی لعنت۔

۱۵۲

سود،جوا اور زناء حرام اور ان کا مرتکب مستحق ناروغضب جبار ہے۔

۱۵۴


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن