30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قد وجب علیہم اھانتہ شرعا [1]۔ |
میں اس کی تعظیم ہے جبکہ لوگوں پر شرعا اس کی توہین ضروری ہے۔(ت) |
مگریہ وجہ منع کہ سوال میں مذکور آج کل اصول وہابیت مردودہ مخذولہ سے ہے اور وہابیہ بے دین ہیں اور ان کے پیچھے نماز باطل محض،فتح القدیرمیں ہے:
|
الصلٰوۃ خلف اھل الا ھواء لا تجوز [2]۔ |
اہل ہوا(خواہش پرست)کے پیچھے نماز پڑھنا ناجائز ہے۔(ت) |
انھیں امام ومدرس بنانا حرام قطعی اور اﷲ ورسول کے ساتھ سخت خیانت،اورمسلمانوں کی کمال بدخواہی، صحیح مستدرك میں ہے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
من استعمل علی عشرۃ رجلا وفیہم من ھو ارضی ﷲ منہ فقد خان اﷲ ورسولہ والمؤمنین [3]۔ |
اگر کسی نے دس آدمیوں پر ایك شخص کو حاکم بنایا جبکہ ان میں وہ شخص بھی تھا جو اس حاکم سے اﷲ تعالٰی کو زیادہ پسند تھا،تو اس حاکم بنانے والے شخص نے اﷲ تعالٰی،اس کے رسول اور مسلمانوں سے خیانت کی۔(ت) |
اوراگر ان کے عقائد کفر پر مطلع ہو کر ان کے استحسان یا آسان سمجھنے سے ہوتو امام ومدرس بنانے والا خود کافر ہوجائے گا۔
|
فان الرضی بالکفر کفر ومن انکر شیئا من ضروریات الدین فقد کفر ومن شك فی کفرہ وعذابہ فقدکفر [4]۔ |
پس کفرسے خوشنودی کفر ہے،اور جو کوئی ضروریات دین سے کسی بات کا انکار کرے تو وہ بلا شبہ کافر ہے۔پھر جو کوئی اس کے کفراور عذاب میں شك کرے وہ بھی کافر ہے۔(ت) |
کسی مسجدیا مدرسہ کے مہتمم کیا روارکھیں گے کہ اپنے اختیار سے اسے امام ومدرس کریں جو ان کے ماں باپ کو علانیہ مغلظہ گالیاں دیا کرے،ہر گز نہیں،پھر وہابیہ تو اﷲ عزوجل کے محبوب
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع