دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

استر جبوا عذاب النار،رواہ فی مسند [1] الفردوس عن المغیرۃ بن شعبۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

اور چھپائیں گے پھر جب علانیہ گناہ ور نافرمانیاں کریں گے تو وہ عذاب کے مستحق اور سزا وار ہوجائیں گے محدث دیلمی نے مسند الفردوس میں حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے حوالے سے روایت کیا۔(ت)

اعلان پر باعث نفس کہ جرأت وجسارت وسرکشی وبے حیائی اور مرض کا علاج ضد سے ہوتاہے جب مسلمانوں کے مجمع میں اپنی ندامت وپشیمانی ظاہر کرے گا اور اپنے قول یا فعل یا عقیدہ کی بدی وشناعت پر اقرار لائے گا تو اس سے جو انکساری پیداہوگا اس سرکشی کی دواہو گا،فکر حاضر میں اس وقت اتنی حکمتیں خیال میں آئیں اور شریعت مطہرہ کی حکمتوں کو کون حصر کرسکتاہے ان میں اکثر وجوہ یہ ہوتاہے کہ جن جن لوگوں کے سامنے گناہ کیا ہے ان سب کے مواجدہ میں توبہ کرے مگر یہ کثرت مجمع کی حالت میں مطلقًا اور بعض صورتیں ویسے بھی حرج سے خالی نہیں اور حرج مدفوع بالنص ہے تاہم اس قدر ضرور چاہئے کہ مجمع توبہ مجمع گناہ کے مشابہ ہو سب میں ادنٰی درجہ کا اعلان اگر چہ دو کے سامنے بھی حاصل ہوسکتاہے۔

کما اجاب علماؤنا تمسك الامام مالك فی اشتراط الاعلان بحدیث اعلنوا النکاح ان من اشہد فقد اعلن کما فی مختصر الکرخی ومبسوط الامام محرر المذھب وغیرھما۔

جیساکہ ہمارے علماء کرام نے حضرت امام مالك کو ان کے استدلال سے جواب دیا کیونکہ امام مالك نے حدیث اعلنوا النکاح(لوگو! نکاح کا اعلان کیا کرو)سے نکاح کے لئے اسے شرط قرار دیا ہے ہمارے ائمہ نے فرمایا:جو شخص نکاح پر گواہ بنائیگا تو بلاشبہہ اس نے نکاح کا اعلان کردیا۔(گویا حدیث میں اعلان سے تشہیر مراد ہے۔مترجم)جیسا کہ مختصر کرخی اور مذہب تحریر کرنے والے امام محمد رحمہۃ اﷲ تعالٰی علیہ کی مبسوط اور ان دو کے علاوہ دوسری کتابوں میں مذکورہے۔(ت)

مگر وہ مقاصد شرح یہاں بے مشاکلت ومشابہت حاصل نہ ہوں گے ولہذا علامہ مناوی نے فیض القدیر میں اس حدیث کی شرح میں لکھا:

احدث عندھاتوبۃ تجانسہا مع رعایۃ المقابلۃ وتحقق

گناہ کے ہوتے ہی ایسی نئی توبہ کریں جو اس گناہ کی مجانس(اس کی مثل)ہو باوجود یکہ اس

 


 

 



[1] الفردوس بما ثور الخطاب حدیث۷۵۷۸ دارالکتب العلمیہ بیروت ۵/ ۹۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن