دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

الجواب :

دریں سوال کمال اجمال بلکہ اہمال بکار بردہ شد می یا لیست نقل آن فتوٰی فرستند تادیدہ شود کہ آیا فی الواقع غلط است وزید بخطائے اوبے پردہ وباز عمر ونیز آگاہ ومتنبہ شدہ تصحیح خود ازوے جدا کردہ دریں صورت ہر دو ہر صواب باشند یا حقیقۃ صحیح ست وآنگاہ دیدنی ست کہ مسئلہ ازاں باب ست کہ خطا وانگاہ دیدنی ست کہ مسئلہ ازاں باب ست کہ خطا در فہم اوباینان عارض شود و دریں صورت درآنچہ کردند معذورباشند یاآنچناں نیست کہ بالقصد مکابرہ حق کردہ اند انگاہ لاجرم آثم وبزہ کارشوند فاما کفر نبود مگرآنکہ مسئلہ از ضروریات دین باشد کہ انکار بلکہ شك دراں کفر است۔والعیاذباﷲ تعالٰی واﷲ تعالٰی اعلم۔

اس سوال میں مکمل اجمال بلکہ ناقص چھوڑ دینے سے کام لیا گیا ہے۔(یعنی سوال ہی ادھورا ہے)مناسب تویہ تھا کہ اس فتوٰی کی نقل ہمراہ سوال بھیجی جاتی تاکہ یہ دیکھا جاتا کہ آیاواقعی وہ غلب ہے اور زید اس کی غلطی کی تہہ تك پہنچا اور عمرو بھی اور وہ اس سے آگاہ اور ہوشیار ہوگئے اس لئے اپنی تصحیح(ضمانت صحت)اس سے الگ کرلی۔پس اس صورت میں دونوں راہ صواب پر ہیں یا درحقیقت وہ صحیح ہے،پھر یہ دیکھنا ہے کہ مسئلہ اس باب سے ہے کہ اس کے سمجھنے میں ان کو غلطی لاحق ہوگئی اس صورت میں وہ معذور متصور ہوں گے پھر یہ دیکھنا ہےکہ کیا انھوں نے دانستہ حق کا مقابلہ کیا،اگر ایسا ہے تو اس صورت میں وہ ضرور گناہ کے مرتکب ہوئے لیکن کفر پھر بھی نہیں ہوگا الایہ کہ مسئلہ ضروریات دین سے ہو(اور اس کا صراحۃ انکار ہو تو پھر کفر لازم آئے گا۔مترجم)کہ اس کا انکار یا اس میں شك کیا جائے تو کفر ہے، اﷲ تعالٰی کی پناہ۔اور اﷲ سب سے بڑا عالم ہے۔(ت)

مسئلہ ۱۶:                 ازیں شہر مرسلہ منشی احمد حسین خرسند نقشہ نویس فیض آباد دفتراسسٹنٹ ریلوے

بسم اﷲ الرحمن الرحیم۔نحمدہ ونصلی علی رسول الکریم۔

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین ان مسلمانوں کے حق میں جو آریہ سما جوں میں جاکر کاپی نویسی کرتے ہیں یا پریس میں ہیں یا ان کے اخبار اور مذہبی پرچے روانہ یا تقسیم کرتے ہیں حالانکہ ان پرچوں میں قرآن کریم اور رسول رحیم پر کھلے کھلے اعتراض والزام ہوتے ہیں رسول مقبول صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو نعوذ باﷲ منہا اور علمائے متقدمین ومتاخرین کو کھلی کھلی گالیاں دے جاتے ہیں جس کے شاہد سماجی کتب ترك اسلام،تہذیب الاسلام،آریہ مسافر جالندھر،آریہ مسافر میگزین،مسافر بہرائچ،آریہ پتر بریلی،ستیارتھ پرکاش موجود ہیں،نمونے کے طور پر چن الفاظ نقل ذیل ہیں:ستیا،پرکاش،مسافر،


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن