30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الظَّنِّ اِثْمٌ"[1] |
گناہ ہوتے ہیں۔(ت) |
رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
ایاکم والظن فان الظن اکذب الحدیث۔رواہ الائمۃ مالک[2] والبخاری ومسلم وابوداؤد والترمذی عن ابی ہریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
لوگوں سے گمان بد کرنے سے پرہیز کرو کیونکہ بدگمانی سب سے بڑا جھوٹ ہے۔الحدیث(ائمہ کرام مثلا امام مالک، بخاری،مسلم،ابوداؤد،امام ترمذی نے بحوالہ حضرت ابوہریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ اسے روات کیا ہے۔ت)
|
مرد کے سر پر چوٹی رکھنا ویسے ہی حرام ہے۔رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ سلم فرماتے ہیں:
|
لعن اﷲ المتشابہات من النساء بالرجال و المتشبہین من الرجال بالنساء رواہ الائمۃ احمد و البخاری[3] و ابوداؤد والترمذی وابن ماجۃ عن ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما وفیہ احادیث کثیرہ بالغۃ حد التواتر۔ |
اﷲ تعالٰی نے ان عورتوں پر لعنت فرمائی ہے جو مردوں سے مشابہت اختیار کریں،اور ان مردوں پر بھی لعنت فرمائی ہے جو عورتوں کی مشابہت اختیار کریں۔ائمہ کرام مثلا امام احمد، بخاری،ابوداؤد،ترمذی،اور ابن ماجہ نے حضرت عبداﷲ ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما کے حوالہ سے روایت کیا ہے۔اس بارے میں بہت سی احادیث مروی ہیں جو تواتر کی حد تك |
[1] القرآن الکریم ۴۹/ ۱۲
[2] صحیح مسلم کتاب البروالصلۃ باب تحریم الظن قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۳۱۶،جامع الترمذی ابواب البر باب ماجاء فی سوء الظن امین کمپنی دہلی ۲ /۲۰،صحیح البخاری کتاب الوصایا قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۳۸۴،موطاامام مالك ماجاء فی المہاجرۃ کتب خانہ کراچی ص۷۰۶
[3] مسند امام احمد بن حنبل مرویات ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہ دارالفکر بیروت ۱ /۳۳۹،سنن ابن ماجہ کتاب النکاح باب فی المخنثین ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۱۳۸،صحیح البخاری کتا ب اللباس باب المتشبہین قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۴۷۴،سنن ابی داؤد کتا ب اللباس آفتاب عالم پریس لاہور ۲ /۲۱۰،جامع الترمذی ابواب الادب امین کمپنی دہلی ۲ /۱۰۲
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع