دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

فاتحہ راجواز گفتہ اندیانہ،واحتراز از یشاں بایآت قرآنی و احادیث نبوی جائز ست یانہ،وایشاں کافراند یا مشرک، و بصورت دیگر اگر کسے ایشاں را کافر ومشرك گوید دربارہ اوچہ حکم است بینو توجروا

کو ایصال کیا جائے تو کیایہ جائز ہے؟ جمہور اہل علم اس کے جواز کے قائل ہیں یا نہیں؟ قرآن وحدیث کی رو سے یہ لوگ کافر ومشرك قرار پاتے ہیں یا نہیں؟ اور ان سے پرہیز کرنا چاہئے یا نہیں؟ اگر کوئی شخص انھیں کافر و مشرك نہ خیال کرے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ بیان کرو تاکہ اجر پاؤ۔(ت)

الجواب:

ہندو ان قطعا کافران ومشرکانند ہر کہ ایشاں را کافر ومشرك نداند خود کافر ست آرے درویشاں طائفہ تازہ بر آمدہ کہ خود را آریہ خوانند وبزبان دعوٰی توحید کنند ودم تحریم بت پرستی زنند فاما برادری والفت ویك جہتی ایشاں ہر چہ ہست یاہمیں بت پرستان ست کہ سنگ وآب ودرخت وپیکر ہائے تراشیدہ را بخدائے پرستند ایناں راہم مذہب وبرادری دینی خواشاں دانند وازنام مسلمانان درآب وآتش مانند

" قٰتَلَہُمُ اللہُ ۚ اَنّٰی یُؤْفَکُوۡنَ ﴿۳۰ "[1]۔باز ایں خبیثاں اگر چہ بظاہر از پرستش غیر محترز مانند مادہ وروح ہر دو راہمچو خدا قدیم وغیر مخلوق دانند پس شرك اگر درعبارت نشد در وجوب وجود شد بہر وجہ سہ الہ برایشاں لازم ست واو قطعا بمشرکیت پس آں ادعائے توحید ہمہ پادر ہواست

ہندو بلاشبہ قطعی طور پر کافر اور مشرك ہیں لہذا جو انھیں کافر و مشرك نہ جانے وہ خود کافر ہوجاتاہے ان میں ایك نیا فرقہ نکلا ہے جو آریہ کہلاتاہے وہ زبانی طور پر توحید کادعوٰی کرتے ہیں اور بت پرستی کے حرام ہونے کا اقرار بھی کرتے ہیں لیکن برادری الفت ومحبت اور اتحاد میں ان کا رویہ بت پرستوں سے مختلف نہیں،ان بت پرستوں کے ساتھ ان کی الفت ومحبت ان کا اتحاد قائم ہے جو پتھر،پانی،درختوں اور تراشیدہ مورتیوں کو خدا سمجھتے ہوئے پوجتے ہیں اور یہ انھیں اپنا ہم مذہب اور دینی بھائی خیال کرتے ہیں(اور مسلمانوں کے نام سے پانی آگ بن جاتےہیں یعنی ان کے نام سے بھی جلتے ہیں اﷲ تعالٰی ان کا ستیا ناس کرے کہا ں اوندھے پھرے جاتے ہیں۔

پھریہ خبیث اگرچہ غیر کی عبادت وبندگی سے پرہیز کرتے ہیں مگر مادہ اور  

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۹ /۳۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن