30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بقدر ھا علی الفقراء علی عزیمۃ القضاء ان وجدھم مع التوبۃ علی اﷲ تعالٰی فیعذر انتہی وان کانت المظالم فی الاعراض کالقذف والغیبۃ فیجب فی التوبۃ فیہا مع قدمناہ فی حقوق اﷲ تعالٰی ان یخبرا صحابہا بما قال من ذٰلك ویتحلل منہم فان تعذر ذٰلك فلیعزم علی انہ متی وجدھم تحلل منہم فان عجزبان کان میتا فلیستغفراﷲ والمرجو من فضلہ وکرمہ ان یرضی خصمائہ من خزائن احسانہ فانہ جواد کریم رؤف رحیم [1] اھ ملتقطا۔ |
لائی جائے،قنیہ میں ہے اگر کسی شخص پر لوگوں کے قرضہ جات مثلًا غصب،مظالم،اورجنایات کی قسم سے ہوں اور توبہ کرنے والا ان متعلقہ افراد کو نہیں جانتا پہچانتا تو اتنی مقدار فقراء ومساکین میں قضا کی نیت سے خیرات کردے،اﷲ تعالٰی کی بارگاہ میں توبہ کرنے کے باوجود اگر ان افراد کو کہیں پالے تو ان سے معذرت کرے(یعنی ان سے معافی مانگے اھ)اگر مظالم کا تعلق عزت وغیرہ سے ہو جیسے کسی کو گالی دینا،غیبت کرنا،تو ان میں وجوب توبہ اس شرط سمیت جو ہم نے حقوق اﷲ کے ضمن میں بیان کئے ہیں یہ ہے کہ جو کچھ اس نے ان کے بارے میں کہا انھیں اس جرم پر اطلاع دے اور ان سے معافی مانگے،اگر یہ مشکل ہو تو پختہ ارادہ کرلے کہ جب بھی انھیں پائے گا تو ضرور معذرت کرے گا،اگر اس طریقہ سے بھی عاجز ہوجائے یعنی مظلوم وفات پاگیا ہو تو پھر اﷲ تعالٰی سے بخشش مانگے،اور اﷲ تعالٰی کے فضل وکرم سے قوی امید ہے کہ وہ مظلوم مرحوم کو اپنے جو دواحسان کے خزانوں میں سے دے کر راضی کردے گا اور دونوں میں صلح کر ادے گا کیونکہ وہ بے حد سخی،کرم کرنے والا۔انتہائی شفقت فرمانے والا اور رحم کرنے والا ہے۔ انتخاب کردہ عبارت مکمل ہوگئی۔(ت) |
مسئلہ ۱۰: از لکھنؤ محلہ رام گنج متصل حسین آباد مرسلہ اسد اﷲ خاں کوبك غرہ شعبان معظم ۱۳۱۵ھ
|
چہ مے فرمایند علائے دین ومفتیان شرع متین دریں باب کہ شیرینی از دکان حلوائی ہندو خرید کردہ اگر فاتحہ خواند وثواب آں بروح رسول مقبول صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یا دیگر بزرگان دین رساند جائز ست یا نہ،وجمہور ایں طریق |
علمائے دین اور مفتیان شرع متین اس بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ ہندو حلوائی کی دکان سے مٹھائی خرید کر فاتحہ پڑھی جائے اور اس کا ثواب رسول مقبول صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی روح مبارك یا دیگر بزرگان دین کی ارواح |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع