دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

علی شیئ کترتب الثواب علی الطاعۃ [1]۔

شے پر مرتب ہونا جیسے ثواب کا عبادات پر مرتب ہونا۔(ت)

اسی میں ہے:

معنی الصلاۃ علی النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قد ترد عدم اثابۃ العبد علیہا [2]الخ۔

حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی ذات اقدس پر صلٰوۃ کے مردود ہونیکا مفہوم یہ ہوتاہے کہ بندے کو ثواب نہیں پہنچتا (یعنی اس نے درود تو بھیجا مگر اس کو نفع یعنی ثواب نہ ہوا۔) (ت)

تفسیر کبیر میں ہے:

قال المتکلمون کل عمل یقبلہ اﷲ تعالٰی فہو یثیب صاحبہا ویرضاہ عنہ واللذی لایثیبہ علیہ ولایرضاہ منہ فہو المردود [3]۔

متکلمین نےفرمایاکہ جس عمل کو اﷲ تعالٰی قبول فرمائے تو اس کاثواب اس کے صاحب تك پہنچا دیتاہے اور اس سے راضی ہوتاہے اور جس کا ثواب اسے نہ پہنچائے اور اس سے راضی نہ ہو تو وہ مردود ہے۔(ت)

تو صاف ثابت کہ زید کے نزدیك مال حرام سے تصدق پر بھی استحقاق ثواب ہے اور علماء فرماتے ہیں جو حرام مال سے تصدق کرکے اس پر ثواب کی امید رکھے کافرہو جائے،خلاصہ میں ہے:

رجل تصدق من الحرام ویرجوا الثواب یکفر[4] الخ۔

کسی شخص نے حرام مال سے صدقہ کیا اور اس پر ثواب کی امید رکھتاہے تو وہ کافر ہوجائے گا۔الخ(ت)

عالمگیریہ میں ہے:

لوتصدق علی فقیر شیئا من المال الحرام و

اگر فقیر پر حرام مال میں سے کچھ صدقہ کیا اور ثواب

 


 

 



[1] ردالمحتار کتا ب الصلٰوۃ باب صفۃ الصلٰوۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۱ /۳۴۹

[2] ردالمحتار کتا ب الصلٰوۃ باب صفۃ الصلٰوۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۱ /۳۴۹

[3] مفاتیح الغیب(التفسیر الکبیر)

[4] خلاصہ الفتاوٰی کتاب الکراھیۃ الجنس السابع مکتبہ حبیبیہ کوئٹہ ۴ /۳۸۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن