دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

لو کان المشتری شریکا وللدار جارفلا شفعۃ للجار مع وجودہ [1]اھ ملخصا۔

اگر مشتری مکان میں خود شریك ہو تو اس کی موجودگی میں پڑوسی کو اس مکان میں شفعہ کاحق نہیں ہے اھ ملخصا۔(ت)

عقودالدریہ میں ہے:

لوکان الثالث جار افقط فلاشفعہ لہ لان المشتری خلیط،فیقدم علی الجار [2]۔

اگر تیسرا آدمی صرف پڑوسی ہو تو اس کو شفعہ کاحق نہیں ہے کیونکہ مشتری خود شریك ہے لہذا وہ پڑسی پر مقدم ہے۔(ت)

ثانیًا: اگر شفیع ہوتا بھی تو اس کا مشتری سے طالب بیع ہونا خود ہی اسقاط شفعہ کے لئے بس ہے۔ درمختارمیں ہے:

یبطلہا ان استاجرہا اوساومہا بیعا اواجارۃ ملتقی" او طلب منہ ان یولیہ عقد الشراء [3]۔

مبیع کو اجارہ پر مانگا۔یا اجارہ یا بیع کے طورپر بھاؤ لگایا تو اس کا حق شفعہ باطل ہوجائے گا۔ملتقی یا مشتری سے شراء کا متولی ہونا چاہا۔(ت)

منح الغفار میں ہے:

لان بالاقدام علی الشراء من المشتری اعرض عن الطلب وبہ تبطل الشفعۃ انتہی [4]۔

اقول: ومن ھٰھنا علم جہل بعض من یدعی عــــــہ العلم۔ حیث قال فی جواب ھذاالسوال معللا لا نعدام شفعۃ

کیونکہ اس کا مشتری سے خریدنے کا اقدام شفعہ کے طلب سے اعراض ہے جبکہ اس اعراض سے شفعہ باطل ہوجاتاہے انتہی(ت)

 

عــــــہ:وھو امیرا حمد سہسوانی ۱۲۔


 

 



[1] درمختار کتاب الشفعۃ باب ماتثبت ہی فیہ اولا مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۲۱۵

[2] العقود الدریۃ کتاب الشفعۃ ارگ بازار قندہار افغانستان ۲ /۱۸۱

[3] درمختار کتاب الشفعۃ باب یبطل الشفعۃ مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۲۱۵

[4] ردالمحتاربحوالہ منح الغفار کتاب الشفعۃ باب مایبطلہا داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۱۵۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن