دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

اس کے عمل کی فنی تفصیل حاشیہ میں۔ 

۵۷۶

عمدۃ القاری،مجمع بحار الانوار،تاج العروس،حیاۃ الحیوان سے ایسی روایتوں کی تخریج جس میں جریث اور مارماہی کو ایك لکھا ہے۔ 

۳۲۹

حیوٰۃ الحیوان

 

مصنف کی تحقیق کہ فقہاء کے نزدیك یہ دونوں علیحدہ علیحدہ ہیں۔ 

۳۳۰

الو کے پنچہ والے شکاری جانور ہونے میں شبہ نہیں۔ 

۳۱۵

مغرب،ایضاح،حاشیہ الکثمری،درمختار،عمدہ،فتح الله المعین، حاشیہ کنز الازہری طحطاوی اور شامی سے دونوں کے علیحدہ ہونے کی شہادت۔ 

۳۳۰

اس بات کی عینی شہادتوں کا یبان۔ 

۳۱۵

کتب طب وعلم الحیوان میں جھینگے کو بالاتفاق مچھلی کہا گیا۔

۳۳۶

عجائب المخلوقات مرأت الاصطلاحات اور امیر خسرو علیہ الرحمۃ کے شعر سے الو کے شکاری جانور ہونے کا ثبوت۔ 

۳۱۶

قاموس،صحاح،تاج العروس،صراح،منتہی الارب،مخزن، تحفہ،تذکرہ داؤد انطا کی کے نصوص۔ 

۳۳۶

چمگادڑ شکاری جانور نہیں۔ 

۳۱۸

حیاۃ الحیوان،جامع ابن بیطار،انوار الاسرار سے منصوص بالا کے نصوص۔ 

۳۳۷

عجب وغریب سمندری جانور اور جریث اور سجگی کی تشریح سے "سوال"

۳۲۳

گائے اور بھینس کے اعضاء میں بھی فرق کا بیان۔ 

۴۰۴

مذکورہ بالا مچھلی اگر ہو تو ایسی نادر ہے کہ عوام کے علم سے باہر ہے۔ یہ مچھلی جریث نہیں ہو سکتی۔ 

۳۲۴

ہندی بھیڑ عربی مینڈھے کے ساتھ ملحق ہونے کی بھینس سے بھی زیادہ مستحق ہے۔ 

۴۰۴

جریث کے بارے میں مبسوط کی ایك روایت کہ یہ کثیر الوجود مچھلی ہے۔ 

۳۲۴

بھیڑ اور دنبہ کے تشابہ کا بیان۔ 

۴۰۵

علامہ قزوینی نے جریث کو مارماہی کہا،اور بعضوں نے اس کو جریث کہا ہے۔ 

۳۲۴

بھیڑ اور دنبے میں صرف اتنا فرق ہے کہ ایك کی دم چوڑی اور دوسرے کی گول ہوتی ہے۔ 

۴۰۵

انھوں نے اس نادر مچھلی کو عجائب بحر فارس اور جریث کو عجائب بحر ہند لکھا ہے۔ 

۳۲۵

جانور وں بلکہ آدمیوں کے بعض اعضاء میں باہم اختلاف ہوتا ہے۔ 

۴۴۱

ارشاد الساری مجمع بحار الانوار،قاموس تاج العروس،عجائب قزوینی اور ملتقی الابحر سے مارماہی کی تعیین۔ 

۳۲۵

دو۲ کوہان والے اونٹوں کا بیان۔ 

۴۴۱

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن