30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مولانا عبدالحَی صاحب نے بھیڑ کے قربانی کا جانور ہونے کا انکار نہیں کیا،اس کے چھ ماہہ بچے کی قربانی منع کی۔ |
۴۳۴ |
تنقید مجمل،تصدق کے لئے تملیك ضروری ہونے سے جمیع کارثواب کے لئے تملیك لازم ہونا ضروری نہیں۔ |
۵۴۳ |
|
مولوی صاحب موصوف کے منشاء غلط کا بیان۔ |
۴۳۴ |
پوری بات یوں کہنی چاہئے تھی کہ یہاں تصدق کا حکم ہے نہ کہ تقرب کا،اور تصدق کے لئے تملیك ضروری ہے تو استدلال میں صغرٰی کا ایك جز دب گیا اس لئے نتیجہ غلط ہوا۔ |
۵۴۳ |
|
بھیڑ کو ضان سے خارج مانا جائے تو انعام کی چار کے بجائے پانچ قسمیں ہوجائیں گی۔ |
۴۴۰ |
منشاء غلط کا بیان۔ |
۵۴۳ |
|
مولانا عبدالحَی صاحب کی غلط فہمی کا منشاء۔ |
۴۴۰ |
مولوی رشید احمد صاحب کی غلطی کا منشا یہی ہے کہ انھوں نے کفارات واجبہ میں بھی اباحت کافی دیکھی تو کہہ دیا کہ صدقات واجبہ میں بھی مطلقًا اباحت کافی ہے۔ |
۵۴۵ |
|
یہ سب اختلافات اختلافات نوع کا سبب نہیں،تو ہندی اور عربی دنبوں میں دم کے فرق سے کیوں نوع بدلے گی۔ |
۴۴۱ |
مولوی رشید احمد کے اس استدلال میں حد اوسط مکرر نہیں۔ |
۵۴۵ |
|
مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی کے فتوٰی کی عبارت کی تنقید۔ |
۵۳۵ |
غیر مقلد پر رد کہ ائمہ کی حدیثوں پر سلب مطلق کا دعوٰی کرتے ہیں۔ |
۵۷۰ |
|
مولوی رشید احمد صاحب کی تصریح بیع بنیت تمول یا بنیت تصدق سب کا صدقہ واجب ہے۔ |
۵۳۶ |
فلکیات وہیئت |
|
|
ان دونوں باتوں میں صاف تغایر ہے تو جو ثانی کو اول سے ثابت مانے ایسا ہی ہے کہ کوئی لااعبد ماتعبدون سے ثابت کرے کہ نماز نہ پڑھو۔ |
۵۳۷ |
مطلع شمس ہر تین میل پر بدلتاہے اور مطلع قمر بہتر میل پر۔ |
۳۵۸ |
|
مولوی رشید احمد صاحب کے اس قول کی تردید کہ ان دونوں روایتوں سے ثابت ہوا کہ صدقہ واجب ہے تو اس کو سید اور مدرسہ پر صرف نہیں کرسکتے۔ |
۵۳۸ |
رامپور اور بریلی کے مطالع اور ان کے فرق کابیان۔ |
۳۶۰ |
|
مولوی عبدالرشید صاحب کے اس قول کی تردید کہ صدقہ کے لئے تملیك ضروری ہے۔ |
۵۳۹ |
تقویم |
|
|
مولوی عبدالحَی صاحب کے کلام پر تنقید۔ |
۵۴۲ |
مصنف نے زیج الغ بیگی اور زیج اجد بہادر خانی سے اس دن کے نصف النہار کی تقویم نکالی۔ |
۵۷۶ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع