دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

جس کو بھیڑ کے بہیمۃ الانعام ہونے میں شبہ ہو وہ بھیڑ کی نوع متعین کرے کہ وہ جانور کی کس قسم میں ہے۔ 

۳۹۶

تحدید کا مسئلہ نقلی ہے۔ تو امام رازی،صدرالشریعۃ،قاضی عضد الدین بیضاوی،تفتازانی،قطب الدین رازی فتاوٰی وغیرہ اکابر کی مساواۃ کی تصریح کے مقابلہ میں فاضل لاہوری کا قول کیا سند رکھتا ہے۔ وہ بھی ایسی کتاب سے جو علم نحو کی ہو۔ 

۴۱۸

اب صورت یہی رہ گئی ہے کہ ایك بھیڑ لے کر تینوں ملك میں پھرا جائے،اور ایك ایك سے پوچھا جائے یہ کون جانور ہے۔

۳۹۸

مجیب اول کے اس شبہ کاجواب کہ ضان کی تفسیر میں جن لوگوں نے ذات الصوف کا لفظ استعمال کیا ہے اس کے ساتھ لفظ "من"بھی ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ یہ ذوات الصوف میں سے بعض ہے۔ 

۴۲۱

اس بات پر دلیل تنویری کہ مذکورہ بالا طریقہ ہی اس بات کے حل کا آخری ذریعہ ہے۔ 

۴۰۰

اوّلًا"من"کا لفظ صرف شرح نقایہ میں ہے ثانیا یہ تبعیض کے لئے نہیں کیونکہ اسی عبارت میں"ماکان"کالفظ ہے جو عموم افراد پر دلالت کرتاہے۔ 

۴۲۱

مجیب اول نے جان بوجھ کر بھینس کو ایك الگ نوع اور بقر کا مقابل قرار دیا۔ 

۴۰۳

یہ ایسا ہے جیسے فلاسفہ نے انسان کی تعریف میں کہا"کل من کان من اھل النطق"

۴۲۱

اگر لاحق کرنے کی ہی بات ہوتی تب بھینس اور گائے میں غیر معمولی فرق ہے۔ ایك کو دوسرے کے ساتھ لاحق کرنا عقلا جائز ہی نہیں ہوتا۔ 

۴۰۳

مجیب نے اپنی عبارت میں بھی"من"کو اسی معنی میں استعمال کیا ہے۔ 

۴۲۱

مجیب کی تدقیق کا مدار اس پر ہے کہ فرق کی بنیاد چکتی ہونے اور نہ ہونے پر ہے۔ 

۴۰۹

ضان کو صوف والا نہ مانیں،الیہ کے ساتھ خاص کریں تو غنم کا حصہ ٹوٹ جائیگا،اس لئے ذات الصوف والی تعریف بالمساوی ہے اور ذات الیہ والی بالاخص۔ 

۴۲۵

اگر اس کو بنیادی فرق ماناجائے توغنم کی دو کے بجائے تین نوعیں ہونگی۔ 

۴۱۰

تذییل،مجیب اول کی پیش کردہ تین عبارتوں میں ذات الیہ والی تعریف نہیں۔ 

۴۳۳

علماء جس کو غیر جید بتارہے ہیں ان کی عبارتوں کو ان پر حمل کرنا عمدہ بات نہیں۔ 

۴۱۴

مولانا عبدالحَی صاحب لکھنوی کے فتوٰی کا بیان اور ان کے اور مجیب اول کے قول میں فرق کا بیان۔ 

۴۳۴

خود بھیڑ کی قربانی کے مسئلہ میں اسی مجیب نے سارے عوم کو اسی تفسیر عام کی بنیاد پر گمراہ بتادیا۔ 

۴۱۷

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن