30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مسئلہ بالا کی مثال سے تفہیم۔ |
۴۱۵ |
فارسی لغت سے ثبوت کہ ضان اورمیش ایك ہی ہے۔ |
۴۳۷ |
|
جملہ اہل لسان کا یہ فیصلہ ہے کہ صوف ضان کے ساتھ خاص ہے۔ |
۴۲۴ |
علمائے لغت وتفسیر کا حوالہ کہ انھوں نے ضان کی تفسیر اون والی بکری فرمایا۔ |
۴۳۷ |
|
تو جس کے چکتی نہ ہو وہ بھی ضان ہی رہے گا۔ |
۴۲۶ |
محاورات عرب اور قرآن سے دونوں کے اتحاد پر استدلال۔ |
۴۳۸ |
|
چکتی نہ ہو تب بھی دنبہ دنبہ ہی رہے گا۔ |
۴۲۹ |
شاہ عبدالحق محدث دہلوی کا حوالہ کہ انھوں نے بھی ضان کا ترجمہ میش کیا۔ |
۴۴۰ |
|
چکتی میں چھوٹی بڑی ہونے کی کوئی قید نہیں۔ |
۴۲۹ |
چکتی کی تحقیق۔ |
۴۴۰ |
|
قاموس سے چکتی کی تعریف۔ |
۴۳۰ |
خطام کے معنی کیا ہیں۔ |
۵۶۱ |
|
یہ تعریف بھیڑ پر بھی صادق آتی ہے۔ |
۴۳۰ |
زمام اور خطام کا فرق،اور خطام کے چار اطلاقات۔ |
۵۶۱ |
|
چکتی کی کوئی مقدار متعین نہیں۔ |
۴۳۰ |
لغت،فقہ،حدیث کی ۱۲ کتابوںسے اطلاقات بالا کا ثبوت۔ |
۵۶۱ |
|
فقہاء نے ضان کی تین تعریفیں کیں،ذات الصوف،ذات الیہ، خلاف المعز،اور اردو ترجمہ میش وبھیڑ۔ |
۴۳۱ |
ضمان و تاوان |
|
|
بیان احکام،تعریف یا ترجمہ جو کچھ ہو صرف مساوی سے ہی ہوسکتا ہے۔ |
۴۳۱ |
اور چندہ کرکے متولی کو دیا اور اس نے بلاضرورت زائد قیمت دی تو زیادت فاحش پر متولی گنہگار ہوگا اورمسجد کے نقصان کا متولی کو تاوان دینا پڑے گا۔ |
۱۷۳ |
|
اس لئے پانچوں الفاظ مساوی اور ہم معنی ہیں |
۴۳۱ |
کاشتکار کے حق استقرار اور مقدمہ بے دخلی کے تاوان سے "سوال" |
۱۷۹ |
|
دنبہ اور بھیڑ ایك ہی نوع ہیں،اور دونوں کاحکم ایك ہی ہے۔ |
۴۳۶ |
اگر اور شرکاء کی مرضی کے خلاف کاشت کی تو ظالم اور غاصب ہے اور زمین کو کاشت سے نقصان پہنچا ہو تو تاوان دے اور نقصان نہ پہنچاہو تو لگان عائد نہیں۔ |
۱۹۸ |
|
شاہ عبدالقادر صاحب کے ترجمہ سے استدلال کہ انھوں نے ضان کا ترجمہ بھیڑ کیا۔ |
۴۳۷ |
بھینس جس کی زندگی کے بارے میں یقین نہیں ذبح کرکے دس روپیہ میں قصاب کو دی اس نے گوشت دفن کردیا اور کھال چھ روپیہ میں بیچ دی اس پر کتنا مطالبہ ہوا۔ |
۳۰۵ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع