دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

لُغت

 

ترجمہ رفیعیہ،ترجمہ فارسی شاہ ولی اللہ،ذخیرہ عقبٰی،صحاح، نفائس،تحفۃ المومنین،منتخب رشیدی وغیرہ سے مضمون بالا کا ثبوت۔

۳۹۸

عرب میں لفظ بوم صرف الو کے لئے ہی موضوع نہیں۔

۳۱۷

بھینس بقر کی ایك نوع ہے اس لئے لفظ بقر اس کو شامل ہے،الحاق کی ضرورت نہیں۔ 

۴۰۱

رات میں اڑنے والے ہر پر ند کو عربی میں بوم کہتے ہیں۔

۳۱۷

اگر کنز کے لفظ"الجاموس کالبقر"سے شبہ ہوتو ایسے ہی ہے جیسے"البخت کالاعراب"

۴۰۲

بوم غیر ذی مخلب پر ند کو بھی کہتے ہیں۔ 

۳۱۷

عرفًا گائے اوربھینس میں فرق ہونے کا بیان۔ 

۴۰۴

مارماہی کی تشریح اورمختلف زبانوں میں اس کے نام کا بیان۔ 

۳۲۵

جملہ اہل تفسیر،اہلحدیث،اہل فقہ،اہل لغت کیا عربی کیا عجمی، غنم کی دو نوعیں مانتے ہیں ضان اور معز۔ کفایۃ الراضی،مجع بحار الانوار،مرقاۃ،شرح الکنز،قاموس،مختار الصحاح،ذخیرۃ العقبٰی، غیاث کی عبارت سے اس کا ثبوت کہ عربی حضرات جس کو معز کہتے ہیں فارسی اسی کو بز اور عربی جس کو ضان کہتے ہیں فارسی میں اس کو میش۔ 

۴۰۷

سجگی اردو زبان کالفظ نہیں اس لئے اس سے لاعلمی۔ 

۳۳۱

شیخ محقق اور علامہ شامی کے قول سے تائید مزید۔ 

۴۰۸

گھوڑا،خچر،گدھا بہیمۃ الانعام سے نہیں۔ 

۳۹۶

علمائے تفسیر وحدیث وفقہ ولغت متفق ہیں کہ ضان اور معز میں صوف اور شعر کا فرق ہے۔ 

۴۱۱

مصباح سے بہیمۃ الانعام کی تصریح۔ 

۳۹۶

امام احمد کی روایت کہ وہ ایك حدیث اور مرقاۃ کی اس کی تشریح سے استدلال کہ فرق صرف شعر وصوف کاہے۔ 

۴۱۲

شاہ رفیع الدین صاحب کے ترجمہ سے بھیڑ بکری کے ایك جنس ہونے کا ثبوت۔ 

۳۹۷

امام تفتازانی اور علامہ سید شریف کے قول سے مضمون بالا کی سند حمد ومدح میں ترادف ہے۔ 

۴۱۴

ایسے موقعہ پر قول فیصل علمائے لغت کی بات ہوتی ہے۔ اور جس کو بھی عربی وفارسی و اردو پر عبور ہوجانتاہے کہ ہندی زبان میں لفظ بھیڑ وہی ہے جسے فارسی میں میش اور عربی میں ضان کہتے ہیں۔ 

۳۹۷

اہل لغت کا مشہور قاعدہ ہے کہ نکرہ بول کر شے معین مراد لیتے اور معرفہ بول کر شے معین مراد لیتے ہیں اور معرفہ بول کرغیر معین۔  

۴۱۵

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن