دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

سب کو گمراہ اور گمراہ گر قرار دینا سرکشی ہے۔ 

۳۹۴

شیخ کی عبارت میں ایسے حکم کا بیان ہے جو ضان کے ساتھ خاص ہے تو لفظ میش سے اس کی تفسیر تفسیر بالاعم ہو ہی نہیں سکتی۔

۴۱۰

واضح مسائل کا انکار کرنے والوں کا جواب خاموشی ہے۔ 

۳۹۴

متقدمین عام کے ساتھ تعریف کو جائز قرار دیتے ہیں لیکن اس کو عمدہ نہیں کہتے۔ 

۴۱۳

بھیڑ کی دم کو الیہ نہ تسلیم کیا جائے تو یہ مسئلہ طرفین کا خلافی ہوا۔ اور فتوٰی قول امام پر ہے۔ تو اس کی قربانی جائز ہے۔ 

۴۳۲

شرح مواقف اور حاشیہ تلویح سے مذکورہ بالا امر کا ثبوت

۴۱۳

امام صاحب کے قول پر فتوٰی ہونے کی تصریح عبارت ائمہ سے۔ 

۴۳۲

ہمارے نزدیك عام سے تفسیر اسی وقت جائز ہے جب مراد واضح اور اس پر قرینہ ہو ورنہ تلبیس کی وجہ سے ایسی تعریف ممنوع ہے۔ 

۴۱۵

منطق

 

متقدمین نے جس طرح تعریف بالاعم جائز رکھی اسی طرح تعریف بالاخص بھی بلکہ مباین سے بھی۔ 

۴۱۹

بدیہات کی تفہیم مشکل ہے۔ پھر بھی میں پوری جدوجہد کروں گا۔ 

۳۹۵

حسن،چلپی،سید شریف،بحرالعلوم کی عبارتوں سے مسئلہ بالا کی تائید۔ 

۴۱۹

گائے اور بھینس میں صرف اعضاء میں اتحاد ہے،یہ اتحاد توگھوڑے اور گدھے میں بھی ہے لیکن یہ دونوں مبائن نوعیں ہیں۔ 

۴۰۴

ایسا بھی ہوسکتاہے کہ میش والی تفسیر بالمساوی ہو اور الیہ والی تفسیر بالاخص۔ 

۴۲۰

جب ایك نوع کے دو افراد میں ان اعضاء میں عدم وجود میں یہ اختلاف ہے تو پھر بھیڑ اور دنبہ کی دم چوڑی اور گول ہونے کی بنیاد پر انھیں دو نوعیں شمار کرنا سخت غلطی ہے۔ 

۴۰۶

معز کی تعریف میں"ماکان ذوات الشعر"کا لفظ مساوی ہی ہے۔ 

۴۲۳

ضان کی تعریف میں لفظ میش وارد ہونے پر اس شبہہ کا جواب کہ جب بعض مشار کات میں تمیز منظور ہو تو لفظ اعم کے ساتھ تعریف ہوسکتی ہے۔ 

۴۱۰

اسی بنیاد پر گائے بیل اور بھینس سے اعتراض نہ ہوگا کہ وہ مقسم سے خارج ہے۔ 

۴۲۳

یہ سوچنا غلط ہے کہ مسئلہ مبحوثہ میں بھی بعض مشارکات سے ہی تمیز مطلوب ہے۔ 

۴۱۰

نحو

 

 

 

بکری کی تعریف میں"مالہ شعر"میں بعض مراد لینا اس بات کا قرینہ نہں کہ ضان کی تعریف میں بھی"من"تبعیضیہ ہی ہو کیونکہ اس کا مدار اس پر ہے کہ دو متصل جملوں کا ایك حکم ہے حالانکہ یہ اصول غلط ہے۔ 

۴۲۲

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن