دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

زین ابن نجیم وغیرہ کی تصریح کہ مباح لہ مباح کو مبیع کی ملك پر خرچ کرتاہے اور خرچ کے بعد مبیع کی ملك سے نکل جاتی ہے لیکن مباح لہ کی ملك میں داخل نہیں ہوتی۔ 

۵۴۱

ان کی مستدل حدیث اور عبارت نیشا پوری کا یہی مفاد ہے بلکہ شاہ صاحب نے اپنی تفسیر میں خود اس کی تصریح کی ہے۔

۲۹۴

نقایہ کی تصریح کہ تصرف تملیك سے کفارات مستثنٰی ہیں۔  

۵۴۶

بڑے پیر صاحب کے بکرے کے سلسلہ میں شاہ عبدالعزیز صاحب کے فتوی حرمت سے"سوال"

۲۹۵

اس امر کی بحث کہ لفظ امر سے وجوب ثابت ہوتاہے یا صیغہ امر سے۔ 

۵۶۹

شاہ صاحب نے اس مسئلہ میں اپنے فتاوٰی اور تفسیر دونوں جگہ غلطی کی ہے۔ 

۲۹۶

عقیقہ وقربانی میں سے ایك کو دوسرے پر قیاس کرنے کی ضرورت نہیں دونوں اراقہ الدم لوجہ الله کے عموم میں شامل ہیں۔  

۵۹۵

امام مالك فرماتے ہیں بے دلیل تو صرف رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا قول مقبول ہے بقیہ کوئی عالم معصوم نہیں۔ 

۲۹۶

افتاء ورسم المفتی

 

کشمیرکے ایك مفتی صاحب کے فتوے کے جواب میں مصنف کی تحریر(حاشیہ)

۲۹۷

سوال گول ہے جس پر قطعی حکم ممکن نہیں۔ 

۱۲۶

قاضی خاں نے اس کی تصحیح کی وہ فقیہ النفس ہیں فتوٰی انھیں کی تصحیح پر ہوگا۔ 

۳۱۰

سانڈ حلال ہے۔ او ر مولوی عبدالحَی صاحب کے اسے حرام کہنے کی تردید،لیکن وہ مباح بھی ممنوع ہوجاتا ہے جو مسلمانوں کو ذلت پر پیش کرے۔ 

۲۶۲

قہستانی نے اس کی تصحیح کی،اور خلاصہ،ہدایہ،محیط،مغنی سے قاضی خان نے نقل کی اسی پر متون ہیں جن کی وضع نقل مذہب کے لئے ہوئی اور جن پر فتوٰی ہوتاہے۔ 

۳۱۰

حسب تصریح علماء مطلقًا اضافت کو سبب حرمت قرار دینے والا جاہل ہے

۲۷۲

کفایہ میں اس کے خلاف کو ظاہرالروایہ کہنا یا جمہور کا فتوٰی اس کے خلاف ہونا اس کو مضر نہیں۔ 

۳۱۱

ایسے جانور کی مطلقًا حرمت کا فتوٰی دینے والوں کو تنبیہ اور ان کی تجہیل

۲۷۶

سوکھی مچھلی حلال ہے۔ اس کو حرام کہنے والا جاہل ہے تو سمجھا یا جائے،اور عالم ہے تو اس کو تجدید نکاح اور تجدید اسلام کا حکم دیا جائے۔ 

۳۳۳

شاہ عبدالعزیز صاحب دہلوی جو اس باب میں روش علماء کے خلاف فتوٰی دیتے ہیں،وہ بھی تادم ذبح استمرار اہلال لغیر الله کو ضروری قر ار دیتے ہیں۔ 

۲۹۳

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن