دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

طلب اشہاد کے لئے اقرب کو چھوڑکرابعد کی طرف جانے پر اس کو قیاس نہیں کیا جاسکتا کہ اس کے لئے شرط یہ ہے کہ اقرب ابعد کے راستہ میں نہ پڑے۔ 

۱۶۶

ان اقوال کے درمیان مصنف کی نفیس توفیق۔ 

۳۰۱

حاضر کی تعیین اشارہ سے ہوتی ہے اور غائب کی تسمیہ سے،جو گھر ومکان میں ذکر حدود اربعہ ہے۔ 

۱۶۷

ایك دوسری توفیق اور فوات محل ذبح میں تحقیق مناط کی بے مثال تقریر۔ 

۳۰۱

اختلاف علماء سے بچنا مؤکد ہے۔ 

۲۱۷

حلت کی علت جانور کا وقت ذبح زندہ ہونا ہے خون فورا یا بعد میں دے یا نہ دے۔ 

۳۰۴

جب مبیح اور محرم جمع ہوں تو غلبہ حرام کو ہوگا۔ 

۲۲۱

مطلقًا دانت ہونا موجب حرمت نہیں بلکہ اس سے شکار کرنا حرمت کا موجب ہے۔ 

۳۱۸

متون میں جب کراہت کا لفظ مطلق وارد ہو تو مرا د کراہت تحریم ہوتی ہے۔ 

۲۳۵

مچھلیاں پکڑنے والے کی ملك ہوتی ہیں،دوسرے تالاب میں چھوڑنے سے ملك خارج نہیں ہوتی تو ایسی مچھلیوں کے کھانے کی ممانعت ملك غیرکی وجہ سے ہوگی لیکن یہاں ایسی مچھلیاں مباح الاصل ہیں۔ 

۳۲۳

اوجھڑی کی کراہت بطور دلالۃ النص یا بطور اجزائے علت منصوصہ ثابت ہے۔ 

۲۳۸

آیات قرانی سے ثابت ہے کہ قربانی صرف بہیمۃ الانعام کی جائز ہوگی۔ 

۳۹۵

حرام شے جلنے کے بعد بھی حرام رہے گی،اور حلال میں مخلوط ہو تو اسے بھی حرام کردے گی۔ 

۲۶۳

بھیڑ یقینا بہیمۃ الانعام میں سے ہے۔ 

۳۹۶

حلال وحرام میں کافر کا قول بالکل معتبرنہیں۔ 

۲۸۲

قربانی کا مسئلہ ہی غیر قیاسی ہے۔ تو اس میں کسی کو کسی کے ساتھ لاحق کرنے اور نہ کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ 

۴۰۰

ایك استثنائی شکل۔ 

۲۸۲

علامہ اتقانی،عینی،اور طوری کا بیان کہ اراقۃ الدم کا عبادت ہونا خلاف قیاس ہے۔ اس لئے اپنے موردپرمقصور ہوگا۔ 

۴۰۱

اس حکم کے خلاف حرام اور اس کو بناوٹی بتانے والے پر لزوم کفر ہے۔ توبہ وتجدید اسلام ضروری ہے۔ 

۲۸۲

جو استدلال اطلاقات کی بنیاد پر ہو اس کو احتمال کی بنیاد پر رد نہیں کیا جاسکتا۔ 

۴۱۰

وجیز کی عبارت میں تین فرعوں کاذکر ہے جن میں بظاہر تعارض ہے۔ 

۳۰۰

امام ابن ہمام نے بنت زناء کی حرمت کی دلیل یہی دی کہ وہ لغۃ بنت ہے اور اس لفظ کا اس معنی میں منقول ہونا ثابت نہیں۔

۴۱۰

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن