دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

عقیقہ کے پوست کا دام کرکے اپنے صرف میں لانا منع ہے۔ 

۵۸۵

میراث

 

عقیقہ کے جانور کی ہڈیاں توڑنے میں حرج نہیں۔ نہ توڑنا اور زمین میں دفن کرنا افضل ہے۔ 

۵۸۶

کل جائداد صرف چند ورثہ میں تقسیم کرنے کا"سوال"

۱۷۵

غیر مسلم کو جنائی بنانا حرام ہے حجام مالدار ہو تو چاندی اس کو دے کر برا کیا،عقیقہ ہوگیا،سری کے بارے میں کوئی خاص حکم نہیں،جس کو چاہے دے۔ 

۵۸۸

ایسی تقسیم باطل ہے۔ پنچ کا فیصلہ صرف انھیں لوگوں کے حق میں نافذ ہوگا جنھوں نے انھیں بنایا،دوسروں کے حق میں انھیں تصرف کا اختیارنہیں۔ 

۱۷۵

عقیقہ کے جانور کا سر نائی کو دینے کا نہ حکم نہ ممانعت۔ 

۵۸۸

قاضی نے اگر ایسا فیصلہ اس گواہی کے بعد کیا کہ مزید کوئی وارث نہیں،تو وارث ظاہر ہونے کے بعد تقسیم توڑ دی جائے گی

۱۷۶

کافرہ کو جنائی بنانا حرام اور ان کو عقیقہ سے کچھ دینا منع ہے۔ 

۵۸۸

فوائد اصولیہ

 

عقیقہ کا گوشت سب کھاسکتے ہیں اس کا حکم قربانی کے گوشت کا ہے۔ 

۵۹۰

شفیع کا طالب شراء ہونا اس سے حق شفعہ کوباطل کرتاہے۔

۹۶

عقیقہ کی ہڈی توڑنے میں کوئی حرج نہیں نہ توڑنا بہتر۔ اما م مالك کاحکم ہے،ا ورامام شافعی توڑنے کاحکم دیتے ہیں،ہمارے مذہب میں کوئی حکم نہ ہو تو امام مالك کے مذہب کے موافق حکم ہے۔ 

۵۹۱

انعدام شفعہ کی علت اعراض عن شراء کو قرار دینا غلط ہے۔

۹۶

مردہ کی طرف سے قربانی جائزہے۔ 

۵۹۲

شفیع طلب اشہاد بھی گواہی سے ثابت نہ کرسکے تو طلب مواثبہ پر اس کی قسم ہر گز مسلم نہیں۔ 

۱۲۶

احیاء الموات

 

شفعہ میں مدعی اور مشتری منکر ہے اور شرعا حلف منکر پرہے۔

۱۲۶

زمین کو کاشت کے قابل بنایا ہو،ا س میں چوگزی وغیرہ کھودی، دوسری زمین سے مٹی لاکر پاٹی،درخت بویا یا مکان بنایا تو سلطانی زمین میں اس کو حق استقرار مل جاتا ہے۔ اور اس کے بعد اس کے ورثہ کو بھی بلاوجہ شرعی بے دخل نہ کیا جائے گا۔ 

۱۸۰

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن