دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

اوجھڑی کھانے کی چیز نہیں،غیر مسلم لے جائے تو حرج نہیں، گوشت دینا جائز نہیں۔ 

۴۵۷

ایسی تعلیم جس سے دین کا کوئی تعلق نہیں جیسے انگریزی زبان، اس میں چرم قربانی صرف کرنا جائز نہیں،اور ایسی احتیاط ہو کہ وہ رقم صرف دینی مد میں خرچ ہوسکے تو جائز ہے۔

۵۰۶

ہر طرح کی خصی کی قربانی جائز ہے اس میں اس سے کمال پیدا ہوتاہے۔ 

۴۵۸

چرم قربانی سے مدارس کی امداد کے ایك طریقہ کا"سوال وجواب"۔ 

۵۰۷

چرے ہوئے کان اور سینگ کی نوك ترشی ہوئی ہو تو قربانی جائز ہے۔ مگر افضل یہ ہے کہ کان،آنکھ،ہاتھ،پاؤں بالکل سلامت ہوں۔ 

۴۵۸

اگر چرم قربانی کی بیع سے تمول مقصود نہ ہو تو اسکی رقم سارے ہی مصارف خیر میں صرف ہوسکتی ہے۔ 

۵۱۰

قربانی کی کھال سید،ماں،باپ،اولاد،میاں بیوی ایك دوسرے کو دے سکتے ہیں صدقہ کی نیت ہو صدقہ نافلہ ہے۔ ورنہ ہدیہ ہے۔ 

۴۶۵

چونکہ قربانی کے جانور ذبح کرکے خدا کی عبادت کی گئی ہے۔ اس لئے اب اس کو ثواب کے کام میں ہی صرف کیا جاسکتاہے۔ 

۵۱۲

قربانی کی کھال صدقہ کی نیت سے بیچ کر مسجد میں صرف کرنے کا "سوال"

۴۶۶

قربانی کو تمول کے طورپر خرچ کرنا جائز نہ ہوگا کہ یہ کار نفس ہے۔ 

۵۱۲

صدقہ کی نیت اور صرفہ مسجد دونوں قربت ہیں اور کھال میں قربت ہی مقصود لہذا جائز ہے۔ 

۴۶۶

مرغ کی قربانی ناجائزہے۔ 

۵۶۰

کھال کو بعینہٖ باقی رکھ کر یا باقی رہنے والی چیزوں سے بدل کر اپنے تصرف میں لاسکتاہے۔ 

۴۷۸

دیہات والے جائز قربانی صبح صبح کرسکتے ہیں۔ 

۵۶۰

قربانی کی کھال سادات کو دے سکتاہے مالدار کو دے سکتاہے۔ امام کو بھی دے سکتاہے۔ 

۴۷۸

بڑے جانور میں سات بچے اور بکرے میں صرف ایك بچے کا عقیقہ ہوسکتاہے۔ 

۵۸۱

سینگ کے اوپری حصہ کو قرن کہتے ہیں کل ٹوٹ جائے تب بھی قربانی جائز ہے گودا ٹوٹے تو قربانی منع ہے۔ 

۴۸۸

عقیقہ میں سال بھر سے کم کی بکری جائز نہیں اور اس کی عمر میں شك ہو تب بھی جائز نہیں۔ 

۵۸۳

چرم قربانی کی رقم دینی انجمن میں لگانا جائز ہے مگریہ تحقیق ضروری ہے کہ واقعۃً وہ انجمن اہل سنت وجماعت کی ہے۔ آج کل اظہار مقاصد کے الفاظ بڑے دل خوش کن ہوتے ہیں۔ 

۵۰۳

والدین بھی عقیقہ کا گوشت کھاسکتے ہیں۔ 

۵۸۵

 

 

عقیقہ میں جنائی کو ایك ران دی جائے جبکہ مسلمان ہو،غیر مسلم دائیاں یا مرد ڈاکٹر بلانا حرام ہے۔ حجام،سقا،خاکروب، دھوبی کا کوئی حق مقرر نہیں۔ 

۵۸۵

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن