30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ملائم ہڈی کھانا جائز ہے۔ |
۳۴۰ |
بھیڑ کے چھ ماہہ بچہ کی قربانی جائز ہے۔ |
۴۳۶ |
|
شکار کھیل وتفریح کی غرض سے ہو تو حرام ہے ورنہ حلال۔ |
۳۴۱ |
جس جانور کوقربانی کی نیت سے پالا اس کا بدلنا مکروہ ہے۔ |
۴۴۳ |
|
مچھلی کا شکار اور کانٹے میں زندہ گھیر لگانا بضرورت جائز،تفریحا ناجائز ہے۔ |
۳۴۳ |
آدمی کے دودھ سے پرورش پانیوالے بکری کے بچہ کی قربانی جائز ہے۔ |
۴۴۴ |
|
زندہ گھیسا پر ونا ناجائز اور مار کر پرونا جائز،شکار ہردوصورت میں جائز ہے۔ |
۳۴۳ |
بہ ضرورت بائیں ہاتھ میں قرآن مجید لے کر تلاوت کرسکتے ہیں۔ |
۴۴۸ |
|
بندوق سے شکار کئے ہوئے جانور میں اگر حیات ہو اور ذبح کرلیا جائے توجائز ہے ورنہ ناجائز ہے۔ |
۳۴۵ |
عقیقہ ونیاز کا کھانا بھنگی کو دینا برا ہے۔ |
۴۴۹ |
|
کتے کے پکڑے ہوئے شکار سے"سوال" |
۳۴۹ |
جانور میں کتنوں کی شرکت نقصان دہ ہے۔ |
۴۴۹ |
|
عشرہ ذوالحجہ میں ناخن،بال وغیرہ نہ ترشوانے کا حکم استحبابی ہے۔ |
۳۵۳ |
قربانی میں سے فقیروں کو تہائی گوشت دینا مستحب ہے۔ |
۴۴۹ |
|
اگر کسی وجہ سے چالیس دن ہوگئے ہوں تو عشرہ ذوالحجہ میں ہی کٹوائے کہ چالیس دن سے زیادہ تك نہ کٹوانا گناہ ہے۔ مستحب کے لئے گناہ نہیں کیا جاسکتا۔ |
۳۵۳ |
قربانی کی کھال باقی رکھ کر اسے اپنے مصرف میں لایاجاسکتا ہے اپنے مصرف میں لانے کی نیت سے کھال بیچی تو اس کا صدقہ واجب ہے۔ سید یا کسی اور کار خیر کے لئے بیچی تو ان کو دے سکتے ہیں۔ |
۴۵۱ |
|
صاحب نصاب کے لئے قربانی کی نیت سے جانور خریدنے سے متعین نہیں ہوتا۔ اس لئے اس کاپالنا یا بیچنا اور اس کا دودھ پینا روا ہے۔ |
۳۷۱ |
قربانی کی کلیجی قبرمیں دفن کردی تو قربانی ہوگئی کلیجی ضائع ہو گئی،اور یہ فعل ناجائز ہوا۔ |
۴۵۵ |
|
گابھن یا دودھ والی بکری کی قربانی ہو تو جاتی ہے لیکن ناپسندیدہ ہے۔ حدیث شریف میں اس کی ممانعت آئی ہے۔ |
۳۷۱ |
اگر ذبیحہ بنیت قربانی نہ ہو بلکہ کوئی ٹوٹکا ہو تو قربانی نہ ہوئی۔ |
۴۵۵ |
|
|
|
فقیر اپنی قربانی کا گوشت کسی حربی کو دے تو اتنی قیمت صدقہ کرے۔ اور غنی کو دے تو مستحب کے خلاف کیا۔ |
۴۵۶ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع