30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مدار صاحب کے مرغ کا"سوال" |
۲۹۵ |
غیر مسلم بھنگیوں کا بنایا اس لئے ہو کہ اس نے اپنے بتوں کے نام چڑھایا تو ایسا گوشت مسلمان کو کھانا حرام ہے۔ |
۳۰۹ |
|
جو مسلمان الله کے نام پر ذبح کرے اور اسی کے لئے اس کی جان لے وہ حلال ہے۔ |
۲۹۵ |
گدھا حرام ہے۔ یونہی وہ خچر ہو گدھی سے پیدا ہوا،گھوڑا امام اعظم کے مذہب میں مکروہ تحریمی ہے۔ یونہی وہ خچر جس کی ماں گھوڑی ہو۔ |
۳۱۲ |
|
مرغ کو نہ مزار پر لے جانا چاہئے نہ مرغ کی خصوصیت ضروری سمجھنا چاہئے۔ ثواب البتہ ان بزرگوں کی روح کوپہنچادے۔ |
۲۹۵ |
دانہ خور کوّے اور دانہ ونجاست دونوں کھانے والے کوّے سے "سوال"۔ |
۳۱۹ |
|
وجیز کردری سے اس امر کا جزئیہ کہ درندہ سر کھاجائے یا پیٹ پھاڑ دے اور جانور زندہ ہو تو ذبح جائزہے۔ |
۲۹۹ |
پیلوں کے انڈے اور گوشت،اور ایسے مرغ کے پانے سے "سوال وجواب"۔ |
۳۲۰ |
|
کتا شکاری ہو اور بسم الله پڑھ کر چھوڑا ہو تو زخم سے مرجائے تب بھی حلال ہے۔ |
۳۰۴ |
کبوتر کا گوشت ماں باپ کے لئے حلال ہے۔ |
۳۲۱ |
|
عورت یا بچہ مطابق شرع ذبح کرے تو ان کا ذبیحہ حلال ہے۔ |
۳۰۴ |
چھوٹی مچھلیوں کا کھانا شافعی مذہب کے نزدیك حرام اور باقی ائمہ کے نزدیك حلال ہے۔ مگر جواہر الاخلاطی میں اس کی حرمت کی تصریح۔ لہذا احتیاط اولٰی، |
۳۳۲ |
|
ذبح بقر اور قطع شجر جائز ہے۔ قرآن کی آیت سے اس کا ثبوت ہے اور اس بارے میں لوگوں میں جو قول مشہو رہے بے اصل ہے۔ |
۳۰۶ |
ریگ ماہی کو عالمگیری میں حشرات الارض لکھا ہے لہذا حرام ہے۔ |
۳۳۳ |
|
ہندؤوں کا جانور بسم الله الله اکبر پڑھ کر ذبح کرے تو حلال ہے مگر مسلمانوں کو یہ فعل مکروہ ہے۔ |
۳۰۸ |
مصنف کی رائے کہ جواہر اخلاطی میں چھوٹی مچھلی جس کی الائش دور نہ کی جائے اس کو مکروہ لکھاہے تو جھینگے کو ایسی مچھلی کے حکم میں ہونا چاہئے اس کی صورت مچھلی سے زیادہ جانور کے مشابہ اور لفظ مچھلی کااطلاق غیر مچھلی پر بھی ہوتاہے جیسے ریگ ماہی وغیرہ،تو احتیاط اولٰی ہے۔ |
۳۳۸ |
|
اورہندؤوں کی نیت پر کرے تو جانور مردار،اور اس کے ایمان میں بھی خطرہ،لیکن مسلمان پرایسی بدگمانی نہ کرنی چاہئے البتہ ایسے شخص کی امامت سے پرہیز بہتر ہے۔ |
۳۰۸ |
جھینگے میں علماء کا اختلاف ہے۔ پوست بیضہ کاحکم بیضہ کا ہے۔ جالے کا جزئیہ نظر میں نہیں،مگر ظاہر ممانعت جیسے بھڑ کا چھتہ کہ دونوں ان کے تھوك سے بنے ہیں۔ |
۳۳۹ |
|
مسلمان نے بسم الله الله اکبر کہہ کرذبح کیا ہو تو اس کے حلال ہونے میں شبہ نہیں۔ |
۳۰۹ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع