دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

ذبح کرنے والے اور ذبیحہ دونوں کو قبلہ رو ہونا سنت ہے۔

۲۱۶

ایسی مٹھائی لینا ذلت بھی ہے اور کافروں کی مرادکے موافق استعمال بھی۔ 

۲۶۱

درانتی سے ذبح ایسا ہی مکروہ ہے جیسا کند چھری سے۔ 

۲۲۵

البتہ ایسے جانوروں کا کھانا ان کی مراد کے خلاف ہے۔ مگر شرط یہ ہے کہ فتنہ نہ ہو۔ 

۲۶۱

ضرورت کے وقت اس سے بھی ذبح جائز ہے۔ 

۲۲۵

فتنہ سے بچنا لازم ہے۔ 

۲۶۱

ٹھنڈا ہونے سے پہلے سر علیحدہ کرنا اور کھال اتار نا تعذیب بلافائدہ ہے۔ 

۲۲۵

بتوں کے نام پر کان کٹے ہوئے جانور کو خرید کر اپنے طور پر ذبح کرنے اورکھانے کا"سوال وجواب"

۲۶۲

کھانا ایسے ذبیحہ کا بہرحال حلال ہے۔ 

۲۲۵

چھوڑے ہوئے سانڈ اور کچوے وغیرہ حرام اشیاء کو جلاکریاتیل میں پکا کر پکے ہوئے تیل کھانے کا"سوال"

۲۶۲

ذبیحہ کے ان سات اعضاء کا ذکر جن کا کھانا حرام ہے۔

۲۳۳

خاص مسئلہ ما اھل بہ لغیر الله میں منیہ،ذخیرہ،شرح وہبانیہ، درمختار وغیرہ کی تصریح کہ ہم اس ذبح سے تقرب الی غیر الله کی بدگمانی نہیں کرسکتے۔ 

۲۷۵

مچھلی اور ٹیڑی کے علاوہ کسی جانور کے علیحدہ شدہ عضو کا کھانا حرام ہے۔ 

۲۴۱

مشرك غیر کتابی سے گوشت خریدنا جائز نہیں۔ 

۲۸۱

قربانی کے گوشت کا تین حصہ کرنا امراستحبابی ہے سارا گوشت خود بھی کھاسکتے ہیں البتہ یہ گوشت یہاں کے غیر مسلموں کو دینا جائز نہیں۔ 

۲۵۳

اب بھی جو نہ مانے اور ان سے گوشت خریدے مسلمان اس کا مقاطعہ کریں۔ 

۲۸۲

کتیا کے دودھ سے پرورش پانے والے بکری کے بچے کو دودھ چھوڑے مدت گزر گئی ہو تو بے خرخشہ حلال ہے۔ مدت کے اندر دو چار روز اس دودھ سے پرہیز کرکے حلال کیا تب بھی حلال ہے۔ 

۲۵۶

مسلمان نے جانور ذبح کیا اور غیر مسلم نوکر کے ذریعہ گھر بھیجا کیاحکم ہے۔ 

۲۸۶

اسی حالت میں ذبح کیا تو اس کا کھانا مکروہ ہے۔ 

۲۵۶

جانور مذبوح ملا،ذابح معلوم نہیں ا گر اس علاقہ میں صرف مسلمان ہی بستے ہوں تو حلال ہے اور اگر ایسے لوگ بھی بستے ہوں جن کا ذبیحہ جائز نہیں،تو حلال نہیں۔ 

۲۹۰

بتوں کے چڑھاوے کی مٹھائی مسلمانوں کو نہ لینا چاہئے۔

۲۶۱

مذبوحہ جانور جس کے ذابح کا پتہ نہ ہو"سوال وجواب"

۲۹۵

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن