دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

مشتری کے پاس باندی اندھی ہوگئی تو اس کے بلااظہار عیب مرابحۃ بیع جائز ہونے سے استشہاد۔ 

۴۲۸

ایك دوسری تقریر،لفظ بیع کا صحیح اطلاق بیع بالدراہم پر ہے۔ کیونکہ عین سے بیع میں تو دونوں ہی مبیع ہوسکتے ہیں۔ 

۵۲۷

بیع عقد سے تمام ہوگئی اور خریدار مبیع کا مالك ہوگیا۔ 

۴۵۰

نیز بیع مبادلۃ المال ہے مال جبھی ہوگا کہ اپنے لئے ہو،اس طرح بھی ایسی بیع ممنوع ہوئی جس کاہم نے ذکر کیا ہے۔

۵۲۷

ادائے ثمن حصول ملك کے لئے شرط نہیں۔ 

۴۵۰

بقیہ مستہلك سے بیع کو علماء نے بیع بالدرہم قیاس کرکے منع کیا۔ 

۵۲۸

کانجی ہاؤس کی راس خریدنا جائز نہیں اس کی قربانی بھی ناجائز ہے۔ 

۴۷۷

سُود

 

کانجی ہاؤس کی نیلامی بیع فضولی ہے جو مالك کی اجازت پر موقوف رہتی ہے۔

۴۷۷

اپنی رعایا کو سال بھر کا بلا سودی قرض اس طور پر دینا کہ سال بھر کے لگان میں تم کو اتنا زائد دینا ہوگا،یا قرضدار سے پچھلا بقایا وصول کرکے یہ کہنا کہ مزید اتنا سلم کے دے اور زائد رقم حساب فہمی کے وقت حساب میں دکھائی جاسکتی ہے یانہیں؟

۲۰۶

کچہری کے نیلام کا بھی یہی حکم ہے جبکہ مطالبہ کے برابر نیلام ہوا۔ اگر زائد پر نیلام ہو اور زائد مالك کو دیا اور اس نے لے لیا تو اجازت ہوگئی اور خریدار جانور کا مالك ہوگیا اورقربانی جائز ہوگی۔ 

۴۷۷

یہاں کے غیر مسلموں کو اس شرط پر قرض دینا جائز ہے اور مسلمانوں کو ناجائز۔ 

۲۰۷

چرم قربانی میں وہ بیع ممنوع نہیں جس کا مقصود تمول ہو۔

۵۱۰

یہاں کے غیر مسلموں سے اگر معاہدہ کاشتکاری کے وقت ہی اس طرح معاملہ کیا جائے کہ سال بسال اتنی لگان اور اگر کسی سال باقی پڑ گئی تو اس سال کی اتنی زائد تو جائزہے اور معاہدہ کے بعد اضافہ کیا تو حرام۔ 

۲۰۸

امور خیرکے لئے بیع تمول کے لئے بیع نہیں لہذا جائز ہونا چاہئے۔ 

۵۱۱

ہاں باقی وصول کرنے کے بعد تاخیر کے حرجانہ کے طورپر غیر مسلموں سے کچھ وصول کرلے تو جائز ہے چاہے نام اس کا بیع سلم ہی رکھے۔ 

۲۰۸

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن