30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قربانی کی کھال کی قیمت تنخواہ مدرسین میں دینے کا سوال و جواب، |
۴۹۶ |
بیوع |
|
|
چرم قربانی کی رقم تنخواہ مدرسین میں دینے پر اعتراض کہ وہ اپنی اجرت میں دیتاہے جو زکوٰۃ سے ادانہیں کی جاسکتی۔ |
۴۹۷ |
ہبہ بالعوض ابتداء اور انتہا ہر طرح ہے۔ |
۹۹ |
|
اجرت میں کھال دینا جائزنہیں۔ |
۵۶۰ |
کچہریوں کی طرف سے جبرا نیلام کی ہوئی جائداد کی بیع شرعا بیع فضولی ہے اگر مالك بے اجازت مرگیا تو بیع باطل۔ ایسی صورت میں حق شفعہ ثابت نہیں۔ |
۱۱۵ |
|
گوشت بنانے کی اُجرت چرمِ عقیقہ کے دام میں مجراکرسکتاہے۔ |
۵۸۶ |
بیع کے بعد مبیع بائع کی ملك سے نکل کر مشتری کی ملك میں داخل ہوجاتی ہے۔ |
۱۲۲ |
|
غصب |
|
جار ملاصق کے بجائے جار بعید کے ہاتھ بیع اورتبادلہ کا"سوال" |
۱۲۴ |
|
خلاصہ حکم دیہات مملوکہ کی زمین میں کاشتکار کو کوئی حق موروثی نہیں اور اس پر جبرا قابض رہنا ضرور ظلم ہے۔ |
۱۸۹ |
جار ملاصق کو حق شفعہ پہنچتا ہے جار بعید کے ساتھ بیع کرے یا تبادلہ کہ اعتبار معانی کا ہے۔ |
۱۲۴ |
|
اگر شرکاء کے رد یا اذن کے بغیر از خود کاشت کرلی تو اگر زمین کو نقصان پہنچا غاصب ہے اس صورت میں نہ زمین کے نقصان کا تاوان نہ لگان کچھ نہیں۔ |
۱۹۸ |
مال کا مال سے بدلنا معنی بیع ہے۔ |
۱۲۴ |
|
غصب کا جانور ذبح سے حلال ہوگا مگر ملك غیر میں تصرف کرنے کی وجہ سے ذابح گنہگار ہوا۔ |
۲۹۰ |
غیر مسلموں سے گوشت خریدنے کا"سوال" |
۲۸۰ |
|
مغصوب میں تصرف کے بعد اس کا لوٹانا ناممکن ہو مالك صرف تاوان لے سکتاہے۔ |
۲۹۱ |
ایضا مسئلہ شراء اللحم من الکافر، |
۲۸۸ |
|
دوسرے کا جانور اپنے تصرف میں رکھنا غصب ہے،اس کو بیٹی کی گائے سے بدلنا حرام۔ ا وربدلے ہوئے جانور کی قربانی حرام۔ اس کا ذبح کرنا حرام۔ البتہ لڑکی اپنے جانور کا معاوضہ اگر باپ سے لے لے تو باپ کی طرف سے قربانی ادا ہوجائیگی۔ |
۴۴۶ |
قابل نفرت لوگوں سے حلال طریقے پر بھی گوشت خریدنا نہیں چاہئے۔ |
۲۸۹ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع