30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اجارہ |
|
صور ت بالا میں جب کا شتکار اول دوسرے کے لئے دستبردار ہوچکا اور زمیندار نے دوسرے کو قبول کرلیا تو اب یہی مستاجر ہوگیا،اور خراج جو زمیندار آئندہ لے گا اس کو اداکرنا ہوگا۔ |
۲۰۳ |
|
اجارہ کی مدت تمام ہونے کے بعد زمیندار زمین خالی کراسکتاہے اور اس میں مکان بنایا یا درخت لگایا ہو تو زمین خالی کرے، درخت کاٹ لے اور ملبہ لے جائے۔ |
۱۸۳ |
دوامی پٹہ کوئی عقدلازم نہیں،سال تمام پر عقد ختم ہوجاتاہے۔ |
۲۰۵ |
|
درخت کٹنے اور مکان اکھاڑنے میں زمین کازیادہ نقصان ہو تو کٹے ہوئے درخت اور اجڑے ہوئے ملبہ کی قیمت کٹائی اور گھر کھدوائی کی مزدوری مہیا کرنے کے بعد ادا کرکے وہ درخت اور ملبہ زمیندار خود لے لے۔ |
۱۸۳ |
عدم ادائیگی کی صورت میں لگان میں سال بسال اضافہ کی شرط ناجائز اور اس کی وجہ سے اجارہ فاسد ہے۔ |
۲۰۹ |
|
سال بسال کا پتہ ہوتاہو تو ہر سال کے ختم پر زمیندار کو علیحدہ کرنے کا حق ہے۔ |
۱۸۳ |
پندرہ بیگھہ اراضی ہزار روپیہ پر پانچ سال تك اجارہ دینے اور زر اجارہ پیشگی وصول کرنے کا"سوال وجواب" |
۲۰۹ |
|
اس امر کی تفصیل کہ ارض مملوکہ میں غرس وبنا پر کب مالك قیمت دے گا اور کب اجیر زمین کی قیمت دے گا،اور مصنف کی ترجیح۔ |
۱۸۵ |
خانیہ،شامی اور بزازیہ سے مسئلہ کا جزئیہ اور اس امر کی تصریح کہ قربانی کا کوئی حصہ قصاب کی اجرت میں نہ دے۔ |
۲۵۵ |
|
منتقلی زمین کے وقت زمیندار کے نذرانہ لینے کا"سوال" |
۲۰۲ |
ذابح بقر اور قاطع شجر اور شارب خمر اور ذبح کی اجرت اور چڑھاوے کا جانور ذبح کرنیوالے کے بارے میں سوال۔ |
۳۰۶ |
|
ایك کاشتکار کا دوسرے کا شتکار کے ہاتھ زمین بیچنا ناجائز ہے اور زمیندار کا نذرانہ اگر دوسرے کاشت کار سے سال دوران کی اجرت میں اضافہ کے طورپرلیا جاتا تو جائز ہوتا دوسرے کو پہلے کی جگہ قائم کرنے کی رشوت کے طورپر لیاجاتاہے۔ اس لئے ناجائزہے۔ |
۲۰۳ |
ذبح اور قطع کی اجرت جائز ہے۔ پیسوں سے اجرت مقر ر کرنا جائز اسی جانوربلکہ دوسرے جانور کے گوشت سے اجرت مقرر کرنا منع ہے۔ |
۳۰۷ |
|
|
|
سقے،حجام اور قصاب کا قربانی میں کوئی حق نہیں یوں دے سکتے ہیں،اجرت میں دیا تو حرام ہوا۔ |
۴۴۹ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع