دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

قربانی کے گوشت میں سے پہلے کھائے مگر یہ روزہ نہیں۔

۴۴۴

اور مطلقًا نسبت کاخیال ہو تو کھونٹا بھی صدقہ کرنا چاہئے جس سے قربانی کا جانور بندھا تھا۔ 

۵۷۸

زکوٰۃ

 

فتح الباری وغیرہ سے تصدق جھل کی وجہ کابیان۔ 

۵۷۸

جس شخص کے پاس پچاس روپیہ کا طلائی اور بیس روپیہ کا نقرئی زیور ہے۔ دونوں ملاکر وہ نصاب ہے زکوٰۃ فطرہ قربانی سب اس پر واجب ہے۔ 

۳۶۷

خلاصہ:آدمی اپنا سارا گھر ہی صدقہ کردے تو اوربات ہے لیکن حدیث وفقہ سے رسی کے تصدق کاحکم ثابت نہیں۔ 

۵۷۹

جس کا قرض اس کے مال کو محیط ہو اس پر زکوٰۃ فطرہ اور قربانی کچھ نہیں۔ 

۳۶۷

ایصال ثواب

 

نابالغ مالك نصاب پر نہ خود زکوٰۃ وقربانی نہ اس کی طرف سے اولیاء پر۔ 

۳۶۹

نفلی قربانی کا بھی یہی حکم ہے کہ ایك چند کی طرف سے نہیں ہوسکتی البتہ کرنے والا اس کا ثواب جس کو چاہے پہنچا سکتاہے۔ 

۳۶۹

قرض مردہ والے پر بھی زکوٰۃ وقربانی نہیں۔ 

۳۶۹

قربانی الله تعالٰی کے لئے ہے۔ ا س کا ثواب جتنوں کو پہنچایا سب کو پہنچے گا،اور ان سب نے اگر اس کی وصیت کی ہو تو سب کی طرف سے ان کے مال سے جدا جدا کی جائے۔ 

۴۵۷

زکوۃ اور صدقہ فطر میں اباحت کافی نہیں تملیك ضروری ہے۔ 

۵۴۲

چرم قربانی کی رقم کھانا پکواکر محرم میں بھوکوں کو کھلانا بہت خوب اور کار ثواب ہے اور امامین کریمین کو اس کا ایصال ثواب بھی ہوسکتا ہے یہ ان کی نذر ہے۔ 

۵۰۴

صدقہ وخیرات

 

نذر

 

صدقہ کا جانور بلا ذبح مصرف کو دینے کا"سوال"

۳۰۵

مالدار پر ایك قربانی خود واجب کی،اورقربانی کی منت مانے گا تو دوسری بھی ا س پر واجب ہوگی البتہ اس پر خریداری کی وجہ سے واجب نہ ہوگی۔ 

۴۵۱

صدقہ واجبہ ہواور وجوب خاص ذبح کا توبے ذبح ادانہ ہوگا،ہاں ذبح کا وقت نکل گیا ہو تو زندہ ہی صدقہ کیا جائے۔ 

۳۰۶

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن