دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

جو لوگ اضافت کی بنیاد پر ان کو حرام بتاتے ہیں شریعت پر جرأت کرتے ہیں۔ 

۲۷۱

جنائز

 

شامی اور قاضی خاں سے بسم الله بنام خدا بنام محمد کاجزئیہ کہ حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا نام تعظیما لیا ہو تو کوئی حرج نہیں،اور الله کے ساتھ شرکت مراد لی ہو تو ذبیحہ حرام ہے۔ 

۲۷۵

فاسق کا ذبیحہ جائز،نماز جنازہ اس کی واجب،اور اس کی دعوت قبول کرنے اور نہ کرنے میں سلف صالحین کے اندر اختلاف ہے۔ 

۲۵۳

شامی اور درمختار سے بنام خدا وبنام محمد کا جزئیہ اور عدم کفر کافتوٰی۔ 

۲۷۶

روزہ

 

بزرگوں کے نام کے جانور سے"سوال وجواب"

۲۹۶

بے دستہ کی چھری ذبیحہ اور گرم مقامات پر گرمی میں روزہ سے "سوال"

۲۲۷

شارب خمر ضرر معذب ہے لیکن مسلمان ہے تو دائمی نہیں،ایسا شخص زیر مشیت الہٰی ہے اور انجام بلا شبہ مغفرت ہے۔

۳۰۷

مقیم غیر مسافر کو ایساکام کرنا حرام ہے جس سے روزہ رکھنے میں بیمار پڑجائے۔ 

۲۲۸

احکام مسجد

 

اگر ایسے کام کے ترك پر قدرت نہ ہو،روزہ رکھنا ممکن نہ ہو توقضاء رکھے۔ 

۲۲۸

سوکھی مچھلی اور سوکھے گوشت میں پکانے کے بعد بو ہو تو اس کا کھانا مکروہ لطافت طبع اور نظافت اسلام کے خلاف۔ ایسے آدمی کی بو کی حالت میں مسجد میں جانا منع،اور اگر جسم کو ضرر دے تو اس کا کھانا حرام۔  

۳۳۴

بقر عید کے دن اور اس کے بعد تین دن کا روزہ حرام ہے۔

۴۴۴

چرم قربانی کی رقم براہ راست مسجد میں صرف ہوسکتی ہے تملیك فقیر ضروری نہیں ہے۔ 

۵۰۲

پہلی سے نویں ذوالحجہ کے روزے افضل ہے۔ 

۴۴۴

جس چرم کو اپنے مصرف کے لئے بیچا اس کا تصدق ضروری ہے وہ مسجد میں نہیں لگ سکتی۔ 

۵۰۲

سب نفلی روزوں میں عرفہ کا روزہ افضل ہے۔ 

۴۴۴

امامت

 

قربانی کرنے والا قربانی سے قبل کچھ نہ کھائے۔ 

۴۴۴

جوشخص گوشت اجرت میں لینے کی عادت بنالے فاسق معلن ہے اور اس کی امامت مکروہ تحریمی ہے۔ 

۳۰۷

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن