دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

ہدایہ وبدائع وغیرہ میں قربانی کے گوشت اور کھال کے بارے میں حدیث ہدی سے استدلال ہوا،جھول اور رسیوں کے بارے میں نہیں۔ 

۵۷۱

قرآن عظیم میں ایسے جانوروں کو حرام قرار دینا کافروں کا کام بتایا،اور اس کو رد فرمایا۔ 

۲۶۰

ہدی کے مذکورہ جھول اور عام جانور وں کی جھول میں فرق تھا۔ وہ صرف ہدی کے اونٹوں کے لئے بنتیں اور رروانگی حرم کے وقت ان پر ڈالی جاتیں۔ 

۵۷۱

اس کو مااہل بہ لغیرہ الله سے کوئی علاقہ نہیں نہ بتوں کے تھان کی مٹھائی ا س میں داخل ہے۔ 

۲۶۱

اس کا م کے لئے ان کا بنانا سنت اور تقلید و اشعار کی طرح یہ بھی شعائر الله کی علامت ہے۔ 

۵۷۱

ذبح کے وقت جس جانور پر غیر الله کا نام لیا جائے وہ مااہل بہ لغیر الله ہے۔ 

۲۶۱

ہدی کے جانوروں کی مذکورہ نکیل بھی قربانی کی رسیوں کی طرح نہیں کہ وہ حرم تك لے جاتی ہیں۔ 

۵۷۸

کافر بتوں کے نام کہے اور مسلمان الله کا نام لے کر ذبح کرے تو جانور حلا ل ہے۔ 

۲۶۱

دوسرا فرق یہ ہے کہ ہدی نحر ہوتاہے تو مہار اور جھل وقت قربانی اس کے بدن پر رہتی ہیں اور قربانی کی رسی گلے سے کھول کرذبح کرتے ہیں تو دونوں میں فرق ہونا چاہئے۔ 

۵۷۸

شیخ سدو ایك روح خبیث ہے۔ 

۲۶۵

جو لڑکے سات دن سے قبل مرگئے ان کا عقیقہ نہیں،مگر ان کی شفاعت ہے۔ البتہ جو سات دن کے بعد مرے اور باوجود استطاعت ان کا عقیقہ نہیں کیا تو ان کی شفاعت والدین کو نہیں ملے گی۔ 

۵۹۶

شیخ سدو کے نام سے مرغ ذبح کرنے اور موقعہ پر میلاد پڑھوانے اور کھانا کھلانے کا"سوال"۔ 

۲۶۵

عقائدوکلام

 

ما اھل بہ لغیر الله اور ذبح اولیاء وغیرہ کی تفصیل وتشریح۔

۲۶۶

بتوں کے نام پر چھوڑے ہوئے جانور کے متعلق"سوال"

۲۶۰

ذبح کرنے والے کی نیت اگر شیخ سدو کی عبادت ہو تو ذبیحہ مردار ہوجائے گا اور عبادت کی نیت نہ کی اور ذبح الله کے نام سے کیا تو ذبیحہ حلال ہوا۔ 

۲۶۷

بحیرہ اور سائبہ کا بیان

۲۶۰

اضافت کامطلب عبادت نہیں،اس لئے اس کا یہ مطلب نکالنا صحیح نہیں کہ ان جانوروں سے ان بزرگوں کی عبادت کی جائے گی۔ 

۲۷۱

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن