دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

اس جانور کا انعام میں ہونا متفق علیہ ہے اور انعام صرف چار ہی ہیں۔ 

۴۰۸

تمول کے طور پر حاصل کی ہوئی رقم کا تصدق ازالہ خبث کے لئے واجب ہے۔ حصول ثواب کے لئے نہیں۔ 

۵۱۳

شہر کی صحیح تعریف اور اس امر کا بیان کہ شہر کے علاوہ مقامات پر صبح سے قربانی جائز ہے۔ 

۴۵۲

کسی نے ایسے صدقہ سے امید ثواب کی تو ڈبل گناہ ہوا۔

۵۱۳

شرقاء،خرقاء،مقابلہ مدابرہ سے حدیث کی ممانعت نہی تنزیہی پر محمول ہے۔ 

۴۵۹

خلاصہ یہ ہوا کہ جس طرح تصدق کی نیت سے چرم قربانی فروخت کرناجائز اسی طرح دیگر امور خیر کی نیت سے بھی۔

۵۱۴

قربانی کی کھال میں صدقہ کرنے کے حکم کا مطلب تملیك نہیں بلکہ ہر مصرف خیر میں صرف کرناہے۔ 

۴۷۰

قربانی میں مصرف کی تین جہتیں ہیں:کھانا،جمع کرنا،کارثواب کرنا۔ 

۵۱۵

قربانی کی کھال کے احکام۔ 

۴۹۱

صدقہ کے اطلاقات کا بیان۔ 

۵۴۳

چرم قربانی میں مطلقًا تقرب مقصود ہے خاص تملیك فقیر ضروری نہیں۔ 

۵۱۰

مصنف کی تحقیق کہ قربانی میں تین جہتیں بیان کی گئیں، اکل،ادخار اور تصدق،اسی کو کہیں"ایتجروا"کے لفظ سے تعبیر کیا اور کہیں"اطعموا"کے لفظ سے تعبیر کیا۔ تو تصدق کے ایسے ہی معنی مراد لینے ہوں گے جو ان سب کو عام ہو اور وہ صدقہ غیر واجبہ غیر ضروری التملیك ہی ہوں گے،اور تملیك ضروری نہ ہوگی تو مسجد اور مدرسہ میں صرف ہوسکیں گے۔ 

۵۵۵

اراقۃ دم کے بعد قربانی سے ہر قسم کا انتفاع جائز ہے۔ 

۵۱۲

عمدۃ الرعایہ میں ذکر کی ہوئی خطام کی تعریف۔ کلمات اہل فن کے مطابق نہیں۔ 

۵۶۷

قربانی ہلاك ہونے والی چیز سے بدلنا مطلقًا تمول ہے۔

۵۱۲

اصل بحث خطام جس کا ذکر ہوا حج کی ہدی میں ہے،قربانی کے اونٹوں میں نہیں۔ 

۵۷۱

دراہم بھی تو خرچ ہونے والے ہیں،ان سے خیرات کی نیت سے چرم قربانی کو بدلنا جائز ہے تمول نہیں۔ 

۵۱۳

قربانی اور ہدی میں فرق ہے،یہ خاص حرم میں ہوگی،اور قربانی ہر جگہ ہوسکتی ہے،اصل مقصود اراقۃ الدم میں دونوں برابر ہیں۔ 

۵۷۱

چرم قربانی اپنے لئے بیچے تب بھی تمول ہے اور خبث ہے اور اس کا صدقہ واجب ہے۔ 

۵۱۳

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن